Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Blogs

We are but what we think, say, do and eat.

 We are but what we think, say, do and eat.  By Naeem Khan, CSP. When something is important enough, we do it despite challenges.   A  📛 👩‍🚒 🚒 🧯 loves fighting with fire . They don't look at the clock. They see that the needle 🪡 is moving.  They also keep on moving and improving.   If you can dream it, you can do it if you're a true dreamer and doer. Wake ⏰ up to materialize your dreams ✨.  Only you can change your life. No one can do it for you. I can only push you but you have to run. I can show you the path as this post but you have to walk 🚶‍♂️ 🚶‍♀️ yourself.  Once you're tired 😫 or touch the first milestone, seek more guidance,  training and education .

Utmankhel Qoom ki tarikh

 اتمان خیل قبائل  اتمان خیل قبائل  کا تعارف اتمان خیل انگریزی :Utmankhel) اتمان خیل قوم دوسری اقوام  کی طرح کئی قبیلوں ، شاخوں اورذیلی شاخوں میں تقسیم ہے۔ جن میں چند مشہور اور بنیادی شاخیں اور قبیلے مندرجہ ذیل ہے۔ اتمان خیل کی بنیادی شاخیں 1) :ماندل (2) آصیل (3) علی زئی(4) شموزئی (5) بُٹ خیل   (6)اسماعیل زی  (7) بہمری  (8)  گوری  (9)  سنیزے  (10)ستانہ دار، اوراس کے علاوہ سینکڑوں ذیلی شاخیں ہیں اتمان خیل قبائل  پاکستان  میں اٹھارہ 18  اضلاع میں آباد ہیں اسی طرح افغانستان  میں بھی اتمان خیل قوم اٹھارہ 18  ولایت میں  کی بڑی تعداد رہائش پزیر ہے ۔ ہندوستان  اور ایران میں بھی  آباد ہیں اتمان خیل قبیلے کاتاریخی پس منظر دوست محمد خان کامل "مرحوم"ْ اپنی کتاب ( خوشخال خان خٹک) جو اُردو زبان میں لکھی گئی ہے، کے دیباچہ میں لکھتے ہیں کہ 500 ق م میں ایک یونانی مورْخ ہیروڈاٹس پشتونوں کی اس سرزمین سے گذرااور یہاں پکتولیس نامی ایک قوم کا ذکر کرتے ہیں جو غالباً اُس نے اس کو اپنے لہجہ میں ڈھالا ہے اور دراصل یہ پکتہا ، پکتون پختون یا پشتون کی نشان دہی کرتا ہے ۔ آگے چل کر ہیر وڈاٹس دریائے سندھ کے