Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Comparison

Comparison Of Imran Khan And Tayyip Erdogan. Imran VS Erdogan Comparison

Similarities Between Imran Khan Of Pakistan and Recep Tayyip Erdogan of Turkey. Urdu Comparison Of Khan And Erdogan. By Muhammad Kashif Yahya. طیب اردگان اور عمران خان میں بہت سی بے قدریاں مشترک ہیں۔ دونوں دین فروش ہیں، دونوں پاسٹ گلوری کے مارے ہیں، دونوں زمینی حقائق سے نابلد ہیں، دونوں بلا کے انا پرست اور متکبر ہیں، دونوں اپنی قوم کو جھوٹ پر پالتے ہیں، دونوں حقائق سے نظریں چرا کر اپنے مائنڈ پیرٹرنز کے مطابق دنیا کو چلانا چاہتے ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ نتائج بھی دونوں ممالک کے ایک جیسے ہی برآمد ہورہے ہیں، اس ہی طیب اردگان کی حکومت میں وہاں کے یوتھیوں نے ڈالر پھاڑے تھے جلائے تھے امریکہ کو مکے بنا بنا کر دکھائے تھے، جب طیب اردگان کی حکومت آئی اس وقت ایک ڈالر میں ڈھائی لیرا آتے تھے اب حال یہ ہے کہ ایک ڈالر میں سولہہ لیرا آرہے ہیں۔ بےروزگاری غربت افلاس ترکی کی پہچان بنتے جا رہے ہیں عمران خان کہتا تھا کشکول توڑ دونگا خود کشی کر لونگا مگر قرض نہیں لونگا، امریکہ سے ڈکٹیشن نہیں لونگا اور پتہ نہیں کیا کیا بکتا تھا۔ اب زمینی حقائق یہ ہیں کہ ایک ارب ڈالر کے قرض کے لئیے بھی دنیا بھر میں زلت رسوائی ہو ر