In Badin Two of Bhaghwans ( بھگوان) idles were stolen by thieves. Daily Pakistan Reports on 10 April from Badin Sindh that in Village Rashid Sami unknown thief or thieves stolen two Baghwan Idles ( Hindo god ) from a Hindo Temple which worth 1.6 Million.
Both the Baghwans ( gods ) were garlanded with precious gems. A Sami Hido Told the media and police about the incident that his gods were theft from Temple in Badin.
Pashto Times
For more interesting Reports Visit our site again and again.
بدین (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم چور مندر سے’ بھگوان‘ کو لے اڑے ،قیمتی مورتیوں کی قیمت 16 لاکھ سے زائد ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدین کے نزدیک ہندو قوم سامیوں کے گاﺅں رشید سامی سے نامعلوم چور سامیوں کے مندر سے دو قیمتی مورتیاں اور ایک چاندی کی کرسی لیکر فرار ہوگئے ۔ چوری کا مقدمہ ماڈل تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ ایک سامی نے بتایا کہ ہمارے بھگوان کو چوروں نے چرا لیا ہے اور چرائی گئی قیمتی مورتیوں کی مالیت تقریباً 16 لاکھ ہے۔
Hindo Baghwan, بھگوان

Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.