Skip to main content

Falsification Theory Explained In Urdu.

 Falsification Explained In Urdu.

 What Is Falsification? Urdu Article. 

نظریہ تردیدیت


سائنسی نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو سائنس کی دُنیا کا ایک اپنا طریقہ کار ہے کسی نئے نظریے کے بارے میں ان کا رویہ یہ ہوگا کہ اگر اس کا کوئ تردیدی امتحان نہیں ہوسکتا تو وہ اس نظریہ پر توجہ ہی نہیں دیں گے 

مختصراً سمجھیے کہ نظریہ تردیدیت

Falsification] 

کہلاتا ہے سائنس دان کہتے ہیں کہ اگر آپ نئے نظریہ کا

 falsification test 

نہیں کرسکتے تو ہمارا وقت ضائع نہ کریں 

یہی وجہ ہے کہ بیسوی صدی میں جب "آئن سٹائن" نے ایک نظریہ پیش کیا تو ساتھ ہی اس نے تین falsification test بھی پیش کردیئے اگر میرا نظریہ درست نہیں ہے تو ان تین طریقوں سے ان نظریات کو غلط ثابت کردیا جائے یعنی یہ تین امتحان ایسے ہیں جن سے نظریے کے درست یا غلط ہونے کا پتا چلایا جا سکتا ہے


 سائنسدانوں نے چھ برس تک غوروفکر کے بعد یہ تسلیم کیا کہ ہاں[البرٹ آ ئن سٹائن] کا نظریہ درست ہے اس طرح یہ ثابت نہیں ہوتا کہ وہ کوئ عظیم شخصیت ہے لیکن یہ ضرور ثابت ہوجاتا ہے کہ نظریہ قابل غور اور قابل توجہ ہے


By.

Pashto Times Blog about Falsification Theory.

Science and Falsification Theory explained In Urdu Article.

Comments