August Comte. Stages Of Society and Human Development. Explained In Urdu. The Law Of Three Stages. August Comte اگست کومتے فرنچ کہتے ہیں آخری بڑا فلسفی کومتے تھا ۔کومتے کا نظام فکر بڑا زبردست ہے وہ جرمنوں کی خواہ مخواہ کی تجرید نہیں کرتا کومتے کہتا ہے انسانی علم سادہ سے پیچیدہ کی طرف جاتا ہے ریاضی سے فلکیات ۔۔۔پھر طبعیات ۔۔۔پھر کیمسٹری پھر بیالوجی اور آخر پہ سوشیالوجی۔ پھر کہتا ہے انسانی فکر نے تین مختلف مدارج طے کئے ہیں پہلا دور theological تھا انسان نے کائنات کی وضاحت زندہ ہستیوں اور جادو اور معجزات سے کی ۔ دوسرا دور metaphysical ہے اس دور میں انسان نے ہستیوں beings کو ideas میں تبدیل کردیا قوت حیات اور روح spirit اور abstraction سے کائنات کی وضاحت کرنے لگا ۔ پھر اس کے بعد positive دور جس میں انسان نے مشاہدے اور تجربے تک خود کو محدود کر لیا اور verification method سے کائنات کی وضاحت کرنے لگا ہر مابعد دور میں ماقبل دور کے اجزا بھی شامل رہے ہیں اب ہم تیسرے دور میں جی رہے ہیں لیکن پہلے اور دوسرے دور کی "عادات "ابھی کچھ باقی ہیں اگسٹ کومٹے کون تھا؟ اگسٹ کوم
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.