August Comte. Stages Of Society and Human Development. Explained In Urdu.
The Law Of Three Stages. August Comte
اگست کومتے
فرنچ کہتے ہیں آخری بڑا فلسفی کومتے تھا ۔کومتے کا نظام فکر بڑا زبردست ہے وہ جرمنوں کی خواہ مخواہ کی تجرید نہیں کرتا
کومتے کہتا ہے انسانی علم سادہ سے پیچیدہ کی طرف جاتا ہے
ریاضی سے فلکیات ۔۔۔پھر طبعیات ۔۔۔پھر کیمسٹری
پھر بیالوجی اور آخر پہ سوشیالوجی۔
پھر کہتا ہے انسانی فکر نے تین مختلف مدارج طے کئے ہیں
پہلا دور
theological
تھا انسان نے کائنات کی وضاحت زندہ ہستیوں اور جادو اور معجزات سے کی ۔
دوسرا دور
metaphysical
ہے
اس دور میں انسان نے ہستیوں
beings کو ideas
میں تبدیل کردیا قوت حیات اور روح spirit اور abstraction
سے کائنات کی وضاحت کرنے لگا ۔
پھر اس کے بعد
positive
دور جس میں انسان نے مشاہدے اور تجربے تک خود کو محدود کر لیا اور
verification method
سے کائنات کی وضاحت کرنے لگا
ہر مابعد دور میں ماقبل دور کے اجزا بھی شامل رہے ہیں
اب ہم تیسرے دور میں جی رہے ہیں لیکن پہلے اور دوسرے دور کی "عادات "ابھی کچھ باقی ہیں
August Comte, Social Theory Of 3 Stages of Society. Urdu Blog about August Comte 3 Stages of Society. Pashto Times Info Blogs
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.