Ambella Buner. History Of Ambela, The Gateway Of Buner. Jang Malakand By Yousaf Inqilabi. Pashtuns Resistance War Against British In Ambela Buner Malakand. ضلع بونیر کا گیٹ وے امبیلا ایک تاریخی مقام ہے، جہاں 1860 کی دہائی میں ہندوستان کے بڑے جنگوں میں ایک جنگ لڑی گئی۔ ایک طرف اس وقت کا سپرپاور انگریز استعمار ایک منظم فوج اور جدید جنگی سازو سامان سے لیس تھا جبکہ دوسری طرف بونیر اور ملحقہ علاقوں کے عوام تھے جن کے پاس نہ کوئی رسمی تعلیم تھی اور نہ ملٹری ٹریننگ، اور اسلحہ بھی بہت کمزور اور ابتدائی قسم کا تھا۔ انگریز فوج کی قیادت ان کے مشہور جنرل چیمبرلین کررہے تھے، دس ہزار فوج کی قیادت کرنے والے جنرل چیمبرلین خود چل کر یہاں آئے اور شدید زخمی حالت میں انہیں اسٹریچر پر لے جایاگیا۔ اس جنگ کے بارے میں انگریز خود اپنی کتابوں میں لکھتے ہیں کہ اگر ہم شکست تسلیم کرکے مذاکرات اور معاہدے کے ذریعے اس جنگ کا خاتمہ نہ کرتے تو لاہور کے گورنر ہاؤس تک پختونوں کو روکنے والا کوئی نہیں تھا امبیلا کے مقام پر ایگل نیسٹ یا قتل گڑھ آج بھی اس جنگ کی تاریخ کا ایک تابناک یادگار ہے جہاں سے جنگ کے دوران انگریز فوج
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.