Skip to main content

Posts

Showing posts with the label History of Swat

Swati Qoom Ki Tarikh. Urdu Article About Swati Tribes

Urdu Blog about Swati Pashtun Tribes. Swatian Sook Di? Swatis History In Urdu سواتی قوم کی تاریخ پر ایک نظر سواتی قوم کا شمار قدیم قوموں میں ہوتا ھے اور شاھد ہی اتنی بڑی تاریخ کسی اور قوم کے پاس ہو اپنی تاریخ اپنی پچان اپنی شجرہ ونسب پر اپنا ظہور بہت کم قوم کے پاس ہوتا ھے سواتی وہ واحد قوم ہے جس کے پاس اپنی بزرگوں اور اپنی نسب بڑے قابل فخر اور مستند انداز اور بندوبست میں بڑے قابل فخر انداز میں موجود ھے یہ سعادت صرف سواتی قوم کے پاس ھے اور سواتی قوم کی تاریخ ہر دور میں لکھی گئی فارسی زبان میں بھی سواتی قوم پر بڑی تاریخ لکھی گئی انگریزی زبان میں پشتو زبان میں بھی لکھی گئی اور ھزارہ میں مانسہرہ اور بٹگرام میں تو اپنی چار سو سال کے ایک ایک بزرگ اور ایک ایک نسل کے بارے میں اپنا ظہور رکھتی ہے  بہت سارے لوگوں کا خیال ھے کہ سواتی قوم کو سوات کی وجہ سے سواتی کہتے ہیں جب کہ یہ تاثر غلط ھے جب اپ تاریخ میں جائے گے تو یہ نام مختلف ناموں کی شکل میں نظر ائے گے سوادی سواتو سروتی سواتھی طاقت کے ہاتھی کے نام کابل ذکر ہیں سوات کا پرانا نام ادیان تھا یا گندھار پکار جاتا تھا جب سواتی قوم کے دو بڑے س

Jamrooz khan of Mingora Swat. Pashtun hero

Jamrooz Khan Of Mingora Swat. Forgotten Pashtun Hero Of Swat. گمنام پختون ھیرو جمروز خان أف مینگورہ سوات ولدملک تجمل خان یوسفزئ++++   ۱۸۹۷جنگ ملاکنڈ جب پختون چکدرہ پوسٹ پر شکست کھا کر پیچے ھٹ کر بھاگنے لگے اور انگریز رسالہ تعاقب میں تھا کہ اچانک ایک نوجوان نے پلٹ کر انگریز افیسر پر پستول سے گولی چلا کر ڈھیر کر دیا اور پختونوں کو واپس انے کے لیے أواز دی اور ایک اور انگریز افسر کو گولی مار کر قتل کیا اس سے پختونوں میں ایک نیا جوش اور ولولہ پیدا ہوا اور واپس اکر دوبارہ چکدرہ پوسٹ پر حلہ أور ہوے خونریز معرکہ کے بعد چکدرہ پوسٹ پر پختونوں کا جنڈ ا لہرایا اس معرکے میں ایک انگریز لیفٹننٹ ایک صوبیدار میجر اور ۱۱۱ سپاہی ماریں گئے    (کتاب گمنام پختون ھیروز) Jamrooz Khan Of Mingora Swat. Forgotten Pashtun Hero Of Swat. Pashto Blogs, Urdu Blogs, Heros Of Swat, Jamrooz Khan Of Mingora Swat, Humans Of Swat, Humans Of KP. Pashto Times, Pashto Pedia, Swat History, Mingora History, Swat History In Urdu. Pashto Blogs about Swat People. Gumnaam Hero, Gumnaan Riasayat Book, Dir Swat, Malakand. Pashto Time

Khushal khan khattak and Swat. Pashto and Pashtun History

Khushal Khan Khattab Baba And Swat. خوشحال خان خٹک اور سوات خوشحال خان خٹک ایک مشہور شاعر اور نثر نگار ہو گزرے ہیں۔ آپ کو ایک جنگجو اور صاحبِ سیف بھی تصور کیا جاتا ہے۔ آپ کا خاندان آپ کے داداد ملک اکوڑ کے وقت سے ہندوستان کے مغلیہ حکمرانوں کا وفادار رہا اور ان کی خاطر اپنے ہی پختون قبائل خصوصاً یوسف زیٔ اور مندنڑ کے خلاف پوری صلاحیت اور توانائی کے ساتھ برسر پیکار اور لڑتا رہا، جس نے خٹک اور یوسف زیٔ و مندنڑ قبائل کے بیچ ناچاقی، نفرت اور عداوت پیدا کی۔ 1641 ء میں اپنے والد شہباز خان کی وفات پر خوشحال خان اس کا جانشین بنا اور مغل شہنشاہ شاہ جہان نے بھی اس کو خٹک قبیلے کی سربراہی اور منصب سے نوازا۔ باپ دادا کی طرح خوشحال خان نے بھی پختون قبائل کے خلاف مغلوں کی حتی الوسع خدمت کرتے ہوئے ساتھ دیا، جس کا آپ نے اپنے اشعار میں کھل کے اعتراف کیا ہے۔ اورنگ زیب کے تخت پر قابض ہونے پہ آپ نے اورنگ زیب کی حکمرانی کو تسلیم کیا اور اس کی بھر پور انداز سے خدمت کرتے ہوئے نہ صرف یوسف زیٔ و مندنڑ قبائل کے خلاف اس کی خاطر لڑے بلکہ 1659ء میں تیراہ کی لڑائی میں آفریدیوں اور اورکزیوں کے خلاف بھی مغل فوج ک