Skip to main content

Swati Qoom Ki Tarikh. Urdu Article About Swati Tribes

Urdu Blog about Swati Pashtun Tribes. Swatian Sook Di? Swatis History In Urdu

سواتی قوم کی تاریخ پر ایک نظر






سواتی قوم کا شمار قدیم قوموں میں ہوتا ھے اور شاھد ہی اتنی بڑی تاریخ کسی اور قوم کے پاس ہو اپنی تاریخ اپنی پچان اپنی شجرہ ونسب پر اپنا ظہور بہت کم قوم کے پاس ہوتا ھے سواتی وہ واحد قوم ہے جس کے پاس اپنی بزرگوں اور اپنی نسب بڑے قابل فخر اور مستند انداز اور بندوبست میں بڑے قابل فخر انداز میں موجود ھے یہ سعادت صرف سواتی قوم کے پاس ھے اور سواتی قوم کی تاریخ ہر دور میں لکھی گئی فارسی زبان میں بھی سواتی قوم پر بڑی تاریخ لکھی گئی انگریزی زبان میں پشتو زبان میں بھی لکھی گئی اور ھزارہ میں مانسہرہ اور بٹگرام میں تو اپنی چار سو سال کے ایک ایک بزرگ اور ایک ایک نسل کے بارے میں اپنا ظہور رکھتی ہے



 بہت سارے لوگوں کا خیال ھے کہ سواتی قوم کو سوات کی وجہ سے سواتی کہتے ہیں جب کہ یہ تاثر غلط ھے جب اپ تاریخ میں جائے گے تو یہ نام مختلف ناموں کی شکل میں نظر ائے گے سوادی سواتو سروتی سواتھی طاقت کے ہاتھی کے نام کابل ذکر ہیں سوات کا پرانا نام ادیان تھا یا گندھار پکار جاتا تھا جب سواتی قوم کے دو بڑے سپاہ سالار سلطان فہکھل اور سلطان بہرام دونوں بھائیوں نے سوات پر حملہ کر کے اس پر قبضہ کر لیا اس وقت ہندوشاہیہ اس سرزمین کا بادشاہ تھا جب سواتی قوم نے اس پر ساتویں ہجری میں ایک زبردست جنگ کے بعد اس علاقے کو فتح کیا اور اس پر مالک اور قبضہ ہو گے اور اس کا نام اپنے بزرگ سلطان شموش العرض جداعلی سوادی کے نام سے منسوخ کیا سواد کا مطلب زرخیز زمین والے لوگ اس قوم کو زرخیز زمین بہت پسند تھی سواد جو بعد میں سوات کہلانے لگا سواتی قوم کا شمار دین اسلام سے بھی بہت پہلے .550.قبل مسیح میں ھے جو دین اسلام سے ایک۔1000.سو سال پہلے اپنا ظہور رکھتی ھے 



سواتی قوم

سلطان سکندر ذلقرنین کورش کبیر سائرس کی نسل میں سے ہیں جو فارس النسل میں سے ہیں دین اسلام سے پہلے دو بڑی طاقتیں کا ظہور تھا ایک فارس اور دوسرا روم سواتی قوم نے فارس زابلستان پر اپنی سلطنت کا ہمیشہ ظہور قائم اور دائم رکھا جب دین اسلام نے ایران فتح کیا تو سواتی قوم نے تیسری ہجری میں خراسان پر اپنے ڈیرے جم لیا تھے جو موجود جیسے افغانستان کہتے ہیں پھر سواتی قوم کے بزرگوں کو خراسان کے بلخ کے سلاطین کہلانے لگے جیسے ھمارے بزرگ سلطان کجامن بلخ پڑھ اور کہا جاتا ھے


جب چوتھی ہجری میں مغلوں نے افغانستان پر اپنی حکومت قائم کی تو اس وقت سواتی قوم بھی خراسان پر قبضہ اور مالک تھی کابل نیگرہار لغمان کونڑ ترخشاں بدخشاں پر اپنی راج دھانیاں قائم کی ہوئی تھی جب ساتوں ہجری میں محمدد غوری کو عروج ہویا غوری قوم سے جو ھم نسبت رکھتے ہیں ان کا نشان شیر خورشید ھے تو سواتی قوم کے دو بھائی سلطان فہکھل اور سلطان بہرام نے اپنی قوم کے ساتھ مل کر سب سے پہلے باجوڑ کو فتح کیا اور پھر سوات کو فتح کر کے اپنی حکومت قائم کی پھر دونوں بھائیوں نے اپنے قلعہ بنا لئے سلطان فہکھل نے سوات میں منگلور کے مقام پر اور سلطان بہرام نے لغمان میں پاپنیی کے مقام پر گبر قلعہ کی  بنیاد رکھی



 اور باجوڑ میں بھی قلعہ گبر کی بنیاد رکھی سلطان بہرام کی اولاد افغانستان میں کابل کونڑ بدخشان نیگرہار لغمان پر حکومت کی اور سلطان فہکھل جیسے سلطان پکھل کی اولاد کا لقب مل وہ سوات دیر بونیر اور جہلم تک کی سلطنت کے مالک بنے پھر کچھ عرصے کے بعد سواتی قوم کے ایک سپاہ سالار سلطان شاہ میر گبری سواتی نے کشمیر کو فتح کیا اور دین اسلام کی بنیاد رکھی یہ دین اسلام کے پہلے سپاہ سالار تھے 


 سواتی قوم کو یہ بھی اعزازات حاصل ھے جو اج خیبر پختونخوا کی جو سر زمین ھے اس پر دین اسلام کا جھنڈا بلند کرنے میں اول کردار رہا ھےاور دین اسلام خاطر یہاں ہندوں اور سکھوں سے بڑی جنگے کی ہیں اور دین اسلام کو پھلایا ھے جھنوں نے کشمیر میں دین اسلام کو فروغ کیا یہ سواتی قوم کے بزرگ سلطان شاہ میر گبری سواتی قوم کو یہ اعزاز حاصل ھے ایران فارس خراسان افغانستان باجوڑ کشمیر اشنغر تک دین اسلام کی بنیاد رکھی جب کشمیر کو فتح کیا تو سلطان فہکھل نے ان تینوں گبر سلطنت کو ملا کر اس کو پکھلی سرکار کا درجہ دیا اور اس نام سے منسوب کیا ۔۔۔۔۔۔پکھلی سرکار



پکھلی سرکار سلطان فہکھل کے نام سلطان پکھل کے نام سے منسوب ھے جس میں اس کے چار بڑے قلعہ درالخافہ تھے لغمان میں پاپنیی سوات میں منگلور باجوڑ میں گبر قلعہ
کشمیر میں پھٹان کوٹ کے نام سے ان سب کو یکجا کر کے پکھلی سرکار کا درجہ دیا گیا یہ قوم بڑی دلیر نڈر اور تلوار بازی پر بڑی محارت رکھتی تھی اس کی بنیاد۔ 1192 عیسوی سے لے کر .1519.عیسوی تک رہی اس میں کشمیر ھزارہ ڈویثزن کے علاقے ملاکنڈ ڈویثزن کے علاقے باجوڑ اشغنر خراسان موجود افغانستان کاشغنر کے علاقے شامل ہیں اور تقریبا چار سوسال تک اس سلطنت کے قبضہ اور مالک رہے اخر کار پندرہ عیسوی میں یوسف زئی دلزکوں اور بہت سارے قبائلوں نے مغلوں کے ساتھ مل کر اس سلطنت پر حملہ اور ہوئے اس وقت مغلوں کے بادشاہ بابر نے ان لوگوں کے ساتھ مل کر باجوڑ پر حملہ کیا گیا تاریخ بتاتی ھے کہ اس سر زمین پر تلوار سے اس قوم کو شکست دینا نامکمن سی بات تھی اس سر زمین پر توپ کے گولوں سے جس قوم پر پہلے بار بارش ہوئی اس قوم کا نام سواتی ھے اس جنگ میں ھماری قوم کے تین ھزار سواتی شہید ہوئے اس وقت اس قوم کا اخری سلطان اویس خان سواتی تھا اور سواتی قوم کی اپس کی رنجشوں کی وجہ سے اس سلطنت کا ستارہ سن 1519.عیسوی کو غروب ہویا تقریبا چار سو سال سلطنت ختم ہوئی اور تقریبا پندرہ سال جنگ لڑنے کے بعد اس سر زمین پر یوسف زئی قبضہ ہو گئے اس سلطنت کے اوپر سواتی قوم کے بیس سے بائیس سلطانوں نے حکومت کی جس کی اولاد اج ھزارہ پکھل بٹگرام الائی بٹل دیر سوات باجوڑ میں کشیر تعداد میں اباد ھے 


یوسف زئی قبیلے کے قبضے کے بعد جب ان کے سرادر کجو خان کا دور ایا تب تقریبا تیس چالیس سال کے بعد پھر سواتی قوم متحرک ہوئی اور سوات ویلی پر ایک بڑا جرگہ منعقد ہویا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ ھم اپنے بزرگ کے نام سے منسوب علاقہ جو ھزار ڈویژن میں پکھلی ھے اس کو فتح کریں گے اس وقت وہاں ترکوں کی حکومت تھی جو ڈیڑھ سو سال سے حکومت کر رہے تھے ان کے دو بڑے قلعہ تھے ایک تھاکوٹ کے مقام پر قلعہ چھانچل اور دوسرا گولی باغ پکھلی میں موجود تھا پھر سواتی قوم نے اخون سالاک بابا کی قیادت میں شانگلہ کے راستے سے اس سرزمین پر حملہ اور ہوئے سب سے پہلے تھاکوٹ کے قلعہ چانچل کو فتح کیا اور وہاں سکونت اختیار کی پھر اس کے بعد گولی باغ جو پکھلی میں موجود تھا جنگ اور جدل کے بعد اس کو بھی فتح کیا یہ سن پندرہ سو نوے


 1590
سے لے کر
 1647
کے عرصے میں یہ واقعات پیش ائے اس طرح اس سرزمین ھزارہ پر اخری جنگ سواتی قوم نے لڑی تو اس خطے پر قبضہ اور مالک بن گئے پکھلی بالاکوٹ اوگی بٹل بٹگرام الائی گھڑی حبیب اللہ جبوڑی اور ارد گرد کے علاقوں کےمالک بن گئے تھاکوٹ سے لے کر مانگل تک سواتی قوم اس سرزمین کے مالک بن گئے اور اج تک مالک ہیں 

جنگ میں امد لشکر میں جتنے بھی سواتی قوم کے لوگ اس کا حصہ رہے ان کو برابری کے حساب سے یک تپہ نمکئ زمین تقسیم کی گئی جو اج تک اپنے اپنے علاقوں کے مالک ان کی اولاد ان سے پحچنے جاتے ہیں جب انگریز ایا تو اس وقت پہل بندوبست کیا گیا تقریبا .1720.میں تو تمام سواتی قوم کے بندوبست کئے گئے میدانی اور نہری زمین اور تمام اقوام کے بندوبست کئے گئے سواتی قوم کو خان کا لقب دیا گیا بڑے بڑے جاگیردار خان ممبر ایم ایل اے ایم پی اے ایم این اے اور بڑی بڑی ہستیوں نے اس سرزمین پر اپنا ظہور رکھا اس زمین پر تقریبا سواتی قوم کے چار سو سال ہو چکے ہیں اور ھزارہ کے تین بڑے ضلعوں پر مانسہرہ ضلع بٹگرام پکھل اوگی ضلع تورغر میں سواتی کشیر تعداد میں اباد ہیں اور ایک عدد شمار کے مطابق سات اٹھ لاکھ سے زیادہ اباد ہیں سواتی قوم کے بیس سے زیادہ قبیلے ہیں اور اس وقت ھزار ڈویژن میں ان کی دو سو بارہ سے زیادہ خیل موجود ہیں ان کی جدامجد تین ہیں تمام سواتی قوم کے اپس میں خون کا راشتہ ھے اور ایک دوسرے کے ساتھ قریبی راشتہ داری ھے یہ پشتو اور ہندکو دونوں زبان بولتے ہیں بٹگرام الائی تھاکوٹ اوگی سو فیصد پشتو بولتے ہیں پکھلی میں پشتو اور ہندکو دونوں زبانوں بولی جاتی ہیں بالاکوٹ گھڑی حبیب اللہ کاغان ناراں میں ہندکوزبان بولتے ہیں

Pashto Times Tags To Find This Blog.

This Blog Includes Topics Below.

History Of Swati Tribes. Urdu Article about Swati Tribes. Swat qoom ki Tarikh. Swat ki Tareekh. Urdu Blog About Swati Qoom. Urdu Article about Swatian. Swatian Sook di? Who are Swatis?  Who are Swati Tribes? Swati Qabela, Qabila. Swatis In Hazara Division. Swati rulers of Swat. What Giberi Riyasat? Pakhli Sarkar Phakli Sarkar.
پکھلی سرکار 
سواتی قوم اور گبھری ریاست اف سوات 
پکھلی ریاست اف سوات
Copied

Comments

Popular posts from this blog

New Pashto Poetry Lines And Lyrics. Pashto Tappay In Written Text.

New Pashto Poetry Lines And Lyrics. Pashto Tappay In Written Text. Pashto Poetry Two Lines. Pashto Tappay In Text. ‏د خوېندو لوڼو سوداګره کږه شمله چې په سر ږدې خندا راځينه ټپه# که د پیزوان خاطر دې نه وے تابه زما د غاښو زور لیدلې وونه #ټپه ‏ستا یارانۍ ته مۍ زړه کیږۍ په څه خبره به اشنا درسره شمه خلک پېزوان خونړی بولي تا په نتکۍ د کلا برج ونړونه  Pashto New Tapay On Images 2022. Pashto Tappay In Text. Eid Mubarak Pashto Tapay. Pashto Eid Poetry. اختر ته ځکه خوشالیګم چی مسافر جانان می کلی ته راځینه Eid Mubarak In Pashto Tapa. Folk Songs Akhtar. اختر پرون وو پرون تیر شو تا تر څنګلو پوري نن سره کړل لاسونه Akhtar Janan Aw Pukhto Tapay. Eid Mubarak Poetry Pashto. خلکو اختر کښی غاړی ورکړی زه بی جانانه ګوټ کښی ناست ژړا کوومه خپل د راتلو لوظ دې ياد دے؟ سبا اختر دے انتظار به دې کومه Eid Mubarak In Pashto Language. Akhtar Di Mubarak Sha. اختر دی مبارک شه مورې څلور کمڅۍ مې وکړه دوه مې د خيال او دوه د کچ اختر ټالونه په ما دې ورځ د لوی اختر کړه چې دې په سترګو راله کېښودل لاسونه يوه روژه بله غرمه ده جا

Zama Zargiya Meaning In Urdu. Pashto Words Meanings

Zama Zargiya Meaning In Urdu. Pashto Words Meanings. Learn Pashto Words and Meanings. Info Different Contextual Uses Of Pashto Phrase Zama Zargiya or Zama Zargia. Pashto Language Words Internet Is Searched For Pashto Words Meaning Daily as People Speaking Languages Other Than Pashto Want To Learn Some Basic and Most Used Phrases. Search For Pashto Phrase " Zama Zargiya " Increased By 1150 % Today. Zama Zargiya Meaning In Urdu.  میرا جگر یا میرے دل کا ٹکڑا میرا جگر،  میرا محبوب یا میرے محبوب The Phrase Simply Means My Darling Or Sweetheart In English. Pashto. Zama Zargiya زما زړګیه English. Darling Or My Darling Or My Dear Or My Sweetheart. In Urdu Zama Zargiya Means " Meray Aziz " Meray Mehboob" Or Meray Humnasheen. Best Phrase For Zama Zargiya In Urdu. Meray Jigaar Or Jiggar Pashto Word Zama Means Mera Or Meray.  Pashto Word Zargay Means Dil Or Jigar.  Pashto Language Words زما زړګیه میرے محبوب میرے ہم نشین میرے جگر کا ٹکڑا "Zama Zargia Endearment Urdu&qu

Pashto Calendar. Calendar Of Months In Pashto

Pashto Calendar. Calendar Of Months In Pashto. Pashto Names Of Calendar Year 2022, 2023, 2024, 2025 Pashto Calendar: Names Of Months And Its Span In Pashto بېساک              Besak       (Apr—May) جېټ                Jheet       (May—Jun) هاړ                  Harh           (Jul—Jul) پشکال.            Pashakal         (Jul—Aug) بادرو               Badro        (Aug—Sep) اسو                Asu         (Sep—Oct) کتک               Katak         (Oct—Nov) مګن               Magan        (Nov—Dec) پوه                Po         (Dec—Jan) ما                  Ma       (Jan—FebF) پکڼ               Pagan        (Feb—Mar) چېتر             Chetar         (Mar—Apr) Pashakal Starting Date Is 14 July 2022.  Pashakaal Ending Date Is 14 August 2022. د پشکال ګرمي پۀ زور ده  زلفې دې غونډې کړه چې نۀ دې تنګوينه ټپه۔ په مخ یې پَشم دَ خولو دې دَ لمر په خوا دَ ملغلرو پړک وهینه۔ په اننګو کښي قوتۍ دي د پشکال خولي پري ډنډ ولاړي دینه Badro Starting Date Is 15 August 2022. Badro Ending Date Is 14 September 2022. Aso