Rewaj Nama Malakand, Rewaj Nama Swat By Ghulam Habib Utmankhel. Research By Amjad Ali Utmankhel. Fakhar E Utmankhail Ghulam Habib Utmankhel AC Malakand. ملاکنڈ پیڈیا.. یہ ہے فخرِ اُتمانخیل غلام حبیب اسسٹنٹ کمشنر جس نے سب سے پہلے رواج نامہ ملاکنڈ اور رواج نامہ ریاستِ سوات مُرتب کیا. آپ 1920 میں تحصیلِ درگئ کے گاؤں کوٹ میں قادر خان کے ہاں پیدا ہوئے .آپ قبیلہ اُتمانخیل میں خوزی خیل شاخ سے تعلق رکھتے تھے , ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کوٹ سے حاصل کی جبکہ پھر گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 تھانہ اور دوسرے تعلیمی اداروں سے مُنسلک رہے. . آپ کی ابتدائی پوسٹنگ پولٹیکل آفس ملاکنڈ میں ریڈر کے پوسٹ پر ہوئی اور ترقی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر کے پوسٹ پر پھر آپ کی ریٹائرمنٹ ہوئی. آپ کے چار بیٹے محمد اقبال( مرحوم) ,محمد علی ( مرحوم), محمد اسلم اور محمد اسرار (مرحوم) ہیں, جنکی اولاد آجکل گاؤں کوٹ میں آباد ہیں. .آپ 2004 کو پھر اس دارِ فانی سے رحلت کر گئے. آپکے پسندیدہ مشاغل شکار کھیلنا اور باغبانی تھا Only member of The Safari International hunting club Califonia (West Germany) from Pakistan, wrote
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.