Skip to main content

Virtual Reality. Internet Making The World Borderless.

Virtual Reality. Internet Making The World Borderless. Totally Changed World By Internet, Metaverse And Virtual Reality. New World Order


یہ فوجی یہ بیوروکریٹک رکاوٹیں یہ سرحدوں کے زریعے انسانوں کی تقسیم کی کوشش انٹرنیٹ نے تباہ و برباد کر ڈالی ہیں وہ وقت دور نہیں جب میٹا ٹیکنالوجی کے زریعے آپ روزانہ دہلی ممبئ نیویارک پیرس روم یا اپنے پسندیدہ شہر میں دوستوں کے ساتھ موج میلہ کرکے رات کو اپنے شہر کے گھر میں اپنے بستر پر سو جائیں گے.

حقیقی دنیا کو ورچوئل ورلڈ نے فتح کر لیا ہے.

اس کی فتوحات ہنوز جاری ہیں.

معلوم نہیں یہ کہاں تک جائیں گی.

لیکن ان کی تباہ کاری صنعتی دور کے انتظامات کو برباد کر چکی ہے. آپ چاہیں نہ چاہیں مادی ترقی آپ کو ایک نئے ورلڈ آرڈر کی جانب دھکیل رہی ہے.

نئے ورلڈ آرڈر میں موجودہ انتظامات ناکارہ ہو جائیں گے.

ابھی سے دیکھ لیں آپ پاکستان کے کسی ریموٹ علاقے میں بیٹھ کر لاس ویگاس کے جوئے خانوں میں بٹنگ کر سکتے ہیں، امریکی ہسپتالوں کے لئے مریضوں کی انشورنس کی بلنگ کر سکتے ہیں. چیزیں منگوا سکتے ہیں. گویا امریکہ اب آپکی فنگر ٹپس پر کھیل رہا ہے.

بھارتی وزیر اعظم نے دہلی میں بیٹھ کر فائیو جی انٹرنیٹ کے زریعے امریکہ کی سڑکوں پر کار چلانے کا تجربہ کیا. اسی روز انہوں نے بھارت کو فائیو جی انٹرنیٹ سے منسلک کرنے کا افتتاح بھی کیا تھا.

چین پہلے ہی ایسے ہتھیار بنا چکا ہے جو کمپیوٹر کے زریعے کام کرتے ہیں جن میں گولہ بارود نہیں ہوتا. لیکن اس کا دعویٰ ہیکہ وہ پانچ منٹ میں کسی شہر کو نشانہ بنا کر مفلوج کر سکتا ہے..

اسرائیل کی بنائی ہوئی موبائل اپلیکیشنز آپ کے گھر میں گھس کر آپکی نجی گفتگو ٹیپ کر سکتی ہیں.

یعنی غیر اعلانیہ طور پر دنیا اندر سے وہ نہیں رہی جو دکھائی دیتی ہے.

بس کسی بڑے بگ بینگ کے بعد سب کچھ بدل جائے گا..

تحریر برکت حسین شاد


Comments

Popular posts from this blog

New Pashto Poetry Lines And Lyrics. Pashto Tappay In Written Text.

New Pashto Poetry Lines And Lyrics. Pashto Tappay In Written Text. Pashto Poetry Two Lines. Pashto Tappay In Text. ‏د خوېندو لوڼو سوداګره کږه شمله چې په سر ږدې خندا راځينه ټپه# که د پیزوان خاطر دې نه وے تابه زما د غاښو زور لیدلې وونه #ټپه ‏ستا یارانۍ ته مۍ زړه کیږۍ په څه خبره به اشنا درسره شمه خلک پېزوان خونړی بولي تا په نتکۍ د کلا برج ونړونه  Pashto New Tapay On Images 2022. Pashto Tappay In Text. Eid Mubarak Pashto Tapay. Pashto Eid Poetry. اختر ته ځکه خوشالیګم چی مسافر جانان می کلی ته راځینه Eid Mubarak In Pashto Tapa. Folk Songs Akhtar. اختر پرون وو پرون تیر شو تا تر څنګلو پوري نن سره کړل لاسونه Akhtar Janan Aw Pukhto Tapay. Eid Mubarak Poetry Pashto. خلکو اختر کښی غاړی ورکړی زه بی جانانه ګوټ کښی ناست ژړا کوومه خپل د راتلو لوظ دې ياد دے؟ سبا اختر دے انتظار به دې کومه Eid Mubarak In Pashto Language. Akhtar Di Mubarak Sha. اختر دی مبارک شه مورې څلور کمڅۍ مې وکړه دوه مې د خيال او دوه د کچ اختر ټالونه په ما دې ورځ د لوی اختر کړه چې دې په سترګو راله کېښودل لاسونه يوه روژه بله غرمه د...

Zama Zargiya Meaning In Urdu. Pashto Words Meanings

Zama Zargiya Meaning In Urdu. Pashto Words Meanings. Learn Pashto Words and Meanings. Info Different Contextual Uses Of Pashto Phrase Zama Zargiya or Zama Zargia. Pashto Language Words Internet Is Searched For Pashto Words Meaning Daily as People Speaking Languages Other Than Pashto Want To Learn Some Basic and Most Used Phrases. Search For Pashto Phrase " Zama Zargiya " Increased By 1150 % Today. Zama Zargiya Meaning In Urdu.  میرا جگر یا میرے دل کا ٹکڑا میرا جگر،  میرا محبوب یا میرے محبوب The Phrase Simply Means My Darling Or Sweetheart In English. Pashto. Zama Zargiya زما زړګیه English. Darling Or My Darling Or My Dear Or My Sweetheart. In Urdu Zama Zargiya Means " Meray Aziz " Meray Mehboob" Or Meray Humnasheen. Best Phrase For Zama Zargiya In Urdu. Meray Jigaar Or Jiggar Pashto Word Zama Means Mera Or Meray.  Pashto Word Zargay Means Dil Or Jigar.  Pashto Language Words زما زړګیه میرے محبوب میرے ہم نشین میرے جگر کا ٹکڑا "Zama Zargia Endearment Urdu...

Understanding the UAE Visa Ban: Reasons and Implications

پاکستانیوں کے لیے یو اے ای ویزا پابندی کے بارے میں تفصیلی خبر اور وجوہات متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستانی شہریوں پر ویزا پابندی عائد کر دی ہے، جس کی وجہ ان سرگرمیوں کو قرار دیا گیا ہے جن سے یو اے ای کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔ یو اے ای میں موجود پاکستانی سفارتخانے نے تصدیق کی ہے کہ یہ پابندی نافذ العمل ہے اور یہ تمام پاکستانی شہریوں پر لاگو ہوتی ہے، چاہے وہ کسی بھی مقصد کے لیے سفر کر رہے ہوں۔ یو اے ای حکومت نے پابندی پر کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا، لیکن پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ یو اے ای حکومت کو درج ذیل سرگرمیوں پر تشویش ہے: یو اے ای حکومت کے خلاف مظاہرے کرنا سوشل میڈیا پر یو اے ای حکومت پر تنقید کرنا مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونا یو اے ای حکومت نے اس بات پر بھی تشویش ظاہر کی ہے کہ ان سرگرمیوں میں ملوث پاکستانی شہریوں کی تعداد دیگر قومیتوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ یو اے ای کا سفر کرنے سے گریز کریں جب تک کہ ان کے پاس درست ویزا نہ ہو۔ سفارتخانہ یو اے ای حکومت کے ساتھ مل کر اس مسئلے کو حل کرنے اور پابندی ہٹانے کے...