Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Urdu Tech Blogs

Numbers of CCTV Cameras and Coverage In London, Frankfurt and Rome.

 CCTV Cameras Net In Cities of West in today’s western world, Police almost exactly know who is sleeping where, be that a home or a hotel, in London, Frankfurt or Rome. On the average, one  person in London gets captured by at least by 300 cameras in a day.  It is estimated that there are 500,000 CCTV cameras dotted around London. Governments control and monitor movements of its citizens.  Urdu Translation of English Blog about CCTV Cameras In West آج کی مغربی دنیا میں، پولیس تقریباً بخوبی جانتی ہے کہ کون کہاں سو رہا ہے، چاہے وہ گھر ہو یا ہوٹل، لندن، فرینکفرٹ یا روم۔  اوسطاً، لندن میں ایک شخص ایک دن میں کم از کم 300 کیمروں سے قید ہو جاتا ہے   ایک اندازے کے مطابق لندن کے ارد گرد  500,000 CCTV  کیمرے لگے ہوئے ہیں۔  حکومتیں اپنے شہریوں کی نقل و حرکت کو کنٹرول اور نگرانی کرتی ہیں۔

Save Chat Data In Case WhatsApp Number Change

 How to save and transfer Chat/ Data in case of WhatsApp Number Change .  Urdu How To blog. اپنا نمبر تبدیل کرکے بھی واٹس ایپ پر کانٹیکٹ اور چیٹ ڈیٹا محفوظ رکھا جاسکتا ہے اس کیلئے سب سے پہلے تو فون پر واٹس ایپ کو اوپن کریں۔ اس کے بعد پروفائل پر جاکر سیٹنگز مینیو کو اوپن کریں۔ وہاں اکاؤنٹس آپشن پر جائیں اور وہاں چینج نمبر پر کلک کریں۔ ایسا کرنے کے بعد نیکسٹ پر کلک کریں اور وہاں اپنے پرانے کے ساتھ نئے موبائل نمبر کا اندراج کریں۔ واٹس ایپ کی جانب سے نئے نمبر کی تصدیق کی جائے گی اور پھر پرانے نمبر کی جگہ دے دی جائے گی۔ جب آپ کا فون نمبر تبدیل ہوگا تو کانٹیکٹس اور گروپس کو بھی واٹس ایپ کی جانب سے نوٹیفائی کیا جائے گا۔ اس فیچر کے باعث چیٹس، میڈیا فائلز اور دیگر تمام ڈیٹا برقرار رہے گا اور ڈیلیٹ نہیں ہوگا۔ واٹس ایپ فون نمبر بدلنے میں بس چند منٹ ہی لگتے ہیں Pashto Times Urdu Tech Blogs How To Save WhatsApp Data Step By Step? Save Data/ Chat History before Changing WhatsApp Numbet. I want To Change WhatsApp Number, How to transfer my chat, Media Files to new number. How to save WhatsApp Data in

Cyber Attack On NADRA, NBP and FBR.,

 Cyber Attacks on NADRA, FBR, National Bank Of Pakistan and Pakistan weak Cyber Security System. Urdu Tech Blog نادرا کا بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہو گیا۔  یعنی اب کوئی بھی آپ کا سی این آئی سی نمبر اور فنگر پرنٹس استعمال کر کے موبائل سم نکلوا سکتا ہے یا آپکے اے ٹی ایم تک رسائی حاصل کر سکتا ہے اور آپکے نام پر ووٹ بھی ڈال سکتا ہے۔  ایف بی آر کا ڈیٹا بیس ہیک ہو گیا یعنی کوئی بھی آپ کے ٹیکس ریکارڈ تک رسائی حاصل کر سکتا ہے، آپکی نجی مالی معاملات کے بارے میں جان سکتا ہے اور آپکو بلیک میل بھی کر سکتا ہے   نیشنل بینک کا ڈیٹا بیس ہیک ہو گیا یعنی تمام سرکاری اکاونٹوں میں ہونے والا لین دین، سرکاری ملازمین کی تنخواہ، مراعات وغیرہ ہیکرز کے علم میں آ گئیں۔ ان معلومات کا متعدد طریقوں سے غلط استعمال ہو سکتا ہے۔  ملک کے تین اہم نجی بینکوں کا ڈیٹا ہیک ہو گیا یعنی بڑے کاروباری اداروں اور شہریوں کے کاونٹس کی تمام معلومات ہیکرز کے علم میں آ چکی ہیں۔ ایسی معلومات کسی کے علم میں آنا بہت زیادہ خطرناک ہے۔  دراصل یہ ہے ففتھ جنریشن وار فیئر۔ یعنی انفارمیشن کی چوری۔ اور چوری شدہ تمام معلومات وہ ہیں جن کی مدد سے ہیکرز