How to save and transfer Chat/ Data in case of WhatsApp Number Change .
Urdu How To blog.
اپنا نمبر تبدیل کرکے بھی واٹس ایپ پر کانٹیکٹ اور چیٹ ڈیٹا محفوظ رکھا جاسکتا ہے
اس کیلئے سب سے پہلے تو فون پر واٹس ایپ کو اوپن کریں۔
اس کے بعد پروفائل پر جاکر سیٹنگز مینیو کو اوپن کریں۔
وہاں اکاؤنٹس آپشن پر جائیں اور وہاں چینج نمبر پر کلک کریں۔
ایسا کرنے کے بعد نیکسٹ پر کلک کریں اور وہاں اپنے پرانے کے ساتھ نئے موبائل نمبر کا اندراج کریں۔
واٹس ایپ کی جانب سے نئے نمبر کی تصدیق کی جائے گی اور پھر پرانے نمبر کی جگہ دے دی جائے گی۔
جب آپ کا فون نمبر تبدیل ہوگا تو کانٹیکٹس اور گروپس کو بھی واٹس ایپ کی جانب سے نوٹیفائی کیا جائے گا۔
اس فیچر کے باعث چیٹس، میڈیا فائلز اور دیگر تمام ڈیٹا برقرار رہے گا اور ڈیلیٹ نہیں ہوگا۔
واٹس ایپ فون نمبر بدلنے میں بس چند منٹ ہی لگتے ہیں
Pashto Times Urdu Tech Blogs
How To Save WhatsApp Data Step By Step?
Save Data/ Chat History before Changing WhatsApp Numbet.
I want To Change WhatsApp Number, How to transfer my chat, Media Files to new number.
How to save WhatsApp Data in New WhatsApp Number? Urdu Step By Step Guide to save old number WhatsApp Data to New WhatsApp Number.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.