UAE New Rules Of Leaves For Public And Private Sector Employees.
New Rules For All UAE Public And Private Employees 2022
متحدہ عرب امارات کے وزارت انسانی وسائل وحقوق نے ملک میں نئے سال کے اغاز پر تمام سرکاری اور غیرسرکاری ملازمیں کے لئے نئے قوانین کا اعلان کیا ہے
رواں سال 2021 کے وفاقی قانون نمبر 47 کے مطابق تمام سرکاری و غیرسرکاری ملازمین اور مزدوروں کے لئے یکساں مراعات، حقوق اور استحقاق کا فیصلہ کیا گیا ہے
یہ قانون اگلے سال دو فروری سے ملک بھر میں نافذ العمل ہوگا جس کے مطابق تمام غیر سرکاری ملازمین سرکاری ملازمین کی طرح یکساں طور پر چھٹیوں اور مراعات کے متسحق ہونگےجیسے کہ سالانہ، زچگی کی چھٹیاں، غم اور سوگ کی چھٹیاں اور سٹڈی لیوز
Main Points Of New Rules Of Leaves In UAE 2022.
چیدہ چیدہ نکات
تمام ملازمین سرکاری و غیرسرکاری سال میں ایک مہینے کےلئے چھٹی کے حقدار ہونگے
چھ ماہ کی ملازمت کے بعد ہر ملازم ماہانہ دو چھٹیوں کا حقدار ہوگا تنخواہ اور اجرت سمیت
زچگی کی صورت میں تمام خواتین ملازمین دو ماہ چھٹیوں کے حقدار ہونگیں 45 دن کی پوری اجرت جبکہ بقیہ پندرہ دن کی نصف اجرت دی جائی گی
بچہ پیدا ہونے کی صورت میں مرد ملازم اور مزدور یعنی باپ بھی پانچ چھٹیوں کا حقدار ہگا
دودھ پلانی والی ہر ماں کو روزانہ ایک گھنٹے کی رخصتی دی جائی گی تاکہ وہ بچے کو دودھ پلاسکے
شریک حیات کی وفات کی صورت میں ہر ملازم پانچ جبکہ خونی رشتہ دار کی وفات کی صورت میں تین دب کی چھٹی بلا امتیاز سرکاری و غیر سرکاری ملازمیں کرسکے گے
Pashto Times Tags For This Blog Post.
UAE New Rules Of Leaves For Public And Private Sector Employees 2022. UAE New Rules of Leaves For All Employees Explained In Urdu. 2022 Rules Of Dubai For Public and Private Labors and Employees. Law Act Decree Number 47 of 2021 By UAE Ministry of Human Resources and Emiratisation 2022.
New Labor Laws In UAE 2022. Decree Number 47 Of 2021.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.