Skip to main content

Democracy versus Caliphate by Inayat Swati.

The article is written by Inayat Swati.
Inayat Swati is a well know page manger of Timergara face book community page and often writes there.
This article is about the difference between Democracy and Khilafat ( Caliphate ) very interestingly articulated. He is ever first time published on Pashto Times. 
We hope Mr. Inayat Swati will write the such articles in future too.
So read and must comment if you have to say something.
مجھ سے میرے ایک دوست نے غصّہ ہو کے کہا کہ سواتی تم کیا خلافت خلافت کرتے ہوں ؟ یہ بتاؤں خلافت اور 
جمہوریت میں کیا فرم ہے ؟ خلافت میں بھی خلیفہ لوگوں کی مرضی سے آتا ہے اور حمہوریت میں بھی پھر تو کیون خلافت خلافت کرتا رہتا ہے ؟ میں نے مسکر کے انہیں کہا پیارے بھائی اجا بیٹھ جا یار، لے پانی پی ایک سادہ چائے بھی پھیلائی کیونکہ وقت ایسا تھ کہ دودھ موجود نہیں تھے اور بقالہ(دکّان) بہت دور تھا،خیر جب ان کی طبیت ذرہ سنبھل گئی تو میں نے انہیں اچھا جی سن لوں خلافت اور جمہوریت مین فرق یہ ہوتا ہے کہ جمہوریت میں وزیر اعظم صاحب اپنے مرضی کا قانون پارلیمنٹ سے پاس کرا کے خود بچانے یا مضبوط کرنے کا قانون بنا سکتا ہے اور اس کیل|ئے ان کو ٹو ٹھرڈ مجورٹی کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ وزیر اعظم با آسانی حاصل کرسکتا ہے کیونکہ پارلیمنٹ میں ایمان اور اسلام فروش مولوی ڈیزل جیسے لوگ بہت با آسانی چند روپیوں کیلئے بک جاتے ہیں ! اور حمہوریت مین اپکے عدالتی نظام عسایئیوں کی بنی ہوئی قانون پر چلتی ہے جو کہ لارڈ میکالے نے دو تین سو سال پہلے بنائی ہوئی ہے،جبکہ خلافت میں چودہ سو سال پہلےاللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقے اور ان کا بنایا ہوا قانون چلتا ہے جس مین کوئی ترمیم کوئی قرداد نہیں ہوتی ، جمہوریت میں چور جب پکڑا جاتا ہے تو عدالت چور کو جیل بھیج کر ان کو ایسا تربیت دیتا ہے کہ پھر چوری کرتے وقت پکڑا نہ جائے ۔جبکہ خلافت میں ایسا نہیں ہے ، تو میرے دوست کہنے لگے ہاں یار سواتی یہ بات تو ویسے سچ ہے کیونکہ پہلے جب ذرداری چوری کرتا تھا تو انہیں بھی جیل بھیج دیا جاتا تھا اور ایک دفعہ تو گیارہ سال تک کی جیل کاٹی تھی اس نے، اسکا مطلب ہے کہ اس گیارہ سال میں ذرداری کو ایک اعلی کوالٹی کا چور بنا یاتبھی تو پانچ سال تک چوری کرتے ہوئے پکڑا نہیں گیا اور باعزت رخصتی بھی ملی ارے واہ میرے عقل میں بدو سمجھ رہا تھا کہ اسکو گیارہ سال جیل میں رہنے سے بہت تکلیف پہنچی ہوگی ! مین نے کہا یار آگے سن خلافت میں چور کو جب چوری کرتے ہوئے پکڑاجاتا ہے تو انکا ہاتھ کاٹ دیا جاتا ہے تا کہ ایک عبرت بن جائے اور کوئی دوسرا ایسا نا کریں ، جمہوریت میں اگر قتل کروگے تو شواہد کے باوجود جج صاحب اپنی مرضی کا سزا سناتا ہے جب کہ خلافت میں گواہ پیش ہوتے ہی اس وقت سزا دی جاتی انصاف کیا جاتا ہے ، تو اس پر میرے دوست کچھ سوچتے ہوئے کہنے لگے واقع یار جمہوریت میں کوئی خیر نہیں پچھلے ساٹھ سالوں سے تو یہ ہمیں دکھ ہی دکھ دیتا چلا آراہا ہے ،اور خلافت تو خیر ہی خیر ہے ، سواتی میں اج کے بعد خلافت کا حامی ہوں اور کوشش کرونگا کہ شروع اپنے ہی اپ سے کروں خود میں ایک ایسی تبدیلی لاؤں کے میں خلافت میں رہنے کا قابل بن جاؤں اللہ سے دعا ہے کہ ہمارے پیارے ملک پاکستان میں اسلامی نظام کا نفاذ ہوں کیونکہ خوشحالی اسلامی نظام ہی میں ہے اوکے غصّہ ہونے کیلئے معافی چاہتا ہوں اب مین نکلتا ہوں ،میں نے کہا یار ابھی تو میں نے اپکو خلافت کے بارے میں پورا بتایا ہی نہیں تو کہنے لگے یار میں سمجھ گیا ہوں میں بھی مسلمان ہوں کیوں میں اپ سے لارڈ میکالے کے دیئے ہوئے طریقے پر خفہ رہوں میں بھی آج سے خلافت کا حامی ہون اب مجھے اجازت دے مجھے الخرج جانا ہے وہاں ایک ضروری کام ہے جو کہ اج رات ہی کرنا ہے کل موقع ملا تو پھر بحث ہوگی ان شاء اللہ میں کہا چلو یار مجھے ایک موقع ملا فیس بک پر تیری کہانی شیئر کرنے کا اسی کے ساتھ وہ چل پڑا اگر کل آتا ہے اور ہماری بیچ کچھ اچھی گفتگو ہوتی ہے تو میں ـپ لوگ سے شیئر کروں ؟ یا نہیں یہ آپ دوست کمینٹ جکس میں لکھیں "سواتی"

Comments

Popular posts from this blog

New Pashto Poetry Lines And Lyrics. Pashto Tappay In Written Text.

New Pashto Poetry Lines And Lyrics. Pashto Tappay In Written Text. Pashto Poetry Two Lines. Pashto Tappay In Text. ‏د خوېندو لوڼو سوداګره کږه شمله چې په سر ږدې خندا راځينه ټپه# که د پیزوان خاطر دې نه وے تابه زما د غاښو زور لیدلې وونه #ټپه ‏ستا یارانۍ ته مۍ زړه کیږۍ په څه خبره به اشنا درسره شمه خلک پېزوان خونړی بولي تا په نتکۍ د کلا برج ونړونه  Pashto New Tapay On Images 2022. Pashto Tappay In Text. Eid Mubarak Pashto Tapay. Pashto Eid Poetry. اختر ته ځکه خوشالیګم چی مسافر جانان می کلی ته راځینه Eid Mubarak In Pashto Tapa. Folk Songs Akhtar. اختر پرون وو پرون تیر شو تا تر څنګلو پوري نن سره کړل لاسونه Akhtar Janan Aw Pukhto Tapay. Eid Mubarak Poetry Pashto. خلکو اختر کښی غاړی ورکړی زه بی جانانه ګوټ کښی ناست ژړا کوومه خپل د راتلو لوظ دې ياد دے؟ سبا اختر دے انتظار به دې کومه Eid Mubarak In Pashto Language. Akhtar Di Mubarak Sha. اختر دی مبارک شه مورې څلور کمڅۍ مې وکړه دوه مې د خيال او دوه د کچ اختر ټالونه په ما دې ورځ د لوی اختر کړه چې دې په سترګو راله کېښودل لاسونه يوه روژه بله غرمه د...

Zama Zargiya Meaning In Urdu. Pashto Words Meanings

Zama Zargiya Meaning In Urdu. Pashto Words Meanings. Learn Pashto Words and Meanings. Info Different Contextual Uses Of Pashto Phrase Zama Zargiya or Zama Zargia. Pashto Language Words Internet Is Searched For Pashto Words Meaning Daily as People Speaking Languages Other Than Pashto Want To Learn Some Basic and Most Used Phrases. Search For Pashto Phrase " Zama Zargiya " Increased By 1150 % Today. Zama Zargiya Meaning In Urdu.  میرا جگر یا میرے دل کا ٹکڑا میرا جگر،  میرا محبوب یا میرے محبوب The Phrase Simply Means My Darling Or Sweetheart In English. Pashto. Zama Zargiya زما زړګیه English. Darling Or My Darling Or My Dear Or My Sweetheart. In Urdu Zama Zargiya Means " Meray Aziz " Meray Mehboob" Or Meray Humnasheen. Best Phrase For Zama Zargiya In Urdu. Meray Jigaar Or Jiggar Pashto Word Zama Means Mera Or Meray.  Pashto Word Zargay Means Dil Or Jigar.  Pashto Language Words زما زړګیه میرے محبوب میرے ہم نشین میرے جگر کا ٹکڑا "Zama Zargia Endearment Urdu...

Understanding the UAE Visa Ban: Reasons and Implications

پاکستانیوں کے لیے یو اے ای ویزا پابندی کے بارے میں تفصیلی خبر اور وجوہات متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستانی شہریوں پر ویزا پابندی عائد کر دی ہے، جس کی وجہ ان سرگرمیوں کو قرار دیا گیا ہے جن سے یو اے ای کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔ یو اے ای میں موجود پاکستانی سفارتخانے نے تصدیق کی ہے کہ یہ پابندی نافذ العمل ہے اور یہ تمام پاکستانی شہریوں پر لاگو ہوتی ہے، چاہے وہ کسی بھی مقصد کے لیے سفر کر رہے ہوں۔ یو اے ای حکومت نے پابندی پر کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا، لیکن پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ یو اے ای حکومت کو درج ذیل سرگرمیوں پر تشویش ہے: یو اے ای حکومت کے خلاف مظاہرے کرنا سوشل میڈیا پر یو اے ای حکومت پر تنقید کرنا مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونا یو اے ای حکومت نے اس بات پر بھی تشویش ظاہر کی ہے کہ ان سرگرمیوں میں ملوث پاکستانی شہریوں کی تعداد دیگر قومیتوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ یو اے ای کا سفر کرنے سے گریز کریں جب تک کہ ان کے پاس درست ویزا نہ ہو۔ سفارتخانہ یو اے ای حکومت کے ساتھ مل کر اس مسئلے کو حل کرنے اور پابندی ہٹانے کے...