In Miami a female school teacher fell in love of her 17 years boy student and managed to exploit him sexually for many times which resulted pregnancy.
The teacher is now arrested by Police as she had sexual relation with her under age student.
She confessed that in only in 5 months she managed to have sex more than 20 times with her student which resulted pregnancy aborted later on.
The teacher told the police that she loves the boy and has no regret for what she did.
تعلیم کے شعبے سے وابستہ افراد کو دنیا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے لیکن تب کیا کیا جائے کہ اس شعبہ سے وابستہ افراد ہی اس شعبہ کو بدنام کرنے لگیں۔ کچھ ایسا ہی واقع امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لیک لینڈ میں پیش آیا ہے جہاں ایک 29 سالہ استانی نے اپنے 17 سالہ طلب علم کے ساتھ درجنوں بار اپنی حوس بجھائی، لڑکے کی والدہ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے بیٹے کے موبائل میں میسج پڑھنے کے بعد شک ہوا اور انہوں نے استانی جینیفر کرسٹیس کو فون کرکے پوچھا تو اس نے اقرار کیا کہ وہ ان کے بیٹے سے محبت کرتی ہے۔ چونکہ لڑکے کی عمر 18 سال کے کم ہے لہٰذا خاتون ٹیچر کو کم عمر لڑکے کے ساتھ جنسی تعلقات رکھنے کی بنیاد پر گرفتار کرلیاگیا ہے۔ پولیس کو دئیے گئے بیان میں جینیفر کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ پانچ ماہ میں 20 سے 30 بار لڑکے کے ساتھ جنسی تعلقات بنائے، وہ دونوں باہر گھومنے جاتے تھے اور خوب انجوائے کرتے تھے، اس دوران وہ حاملہ بھی ہوئی لیکن بچہ ضائع کردیا۔ خاتون ٹیچر کا کہنا تھا کہ وہ لڑکے کی محبت میں پوری طرح مبتلا ہے اور اسے اپنے کئے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔

Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.