Here is the detail of Marriage ceremonies of all around the world, published in Daily Jang and reproduced by Pashto Times.
شادی کی رسومات تو دلچسپ ہوتی ہی ہیں مگر کیا کوئی اپنی نئی نویلی دلہن پر تھوکنا یا اسے رونے پر مجبور کرنا پسند کرسکتا ہے؟یا دلہن کو اغواکرکے شادی کرنا پسند کرتاہے؟شادی کیلئے دن طے کرنا کاآغاز ہی چوزے مارنے سے کریں گے؟ نہیں نا مگر یہ رسمیں دنیا کی دس عجیب ترین شادیوں کی رسومات میں سے ہیں ۔ دنیا بھر میں ایسی دلچسپ اور حیرت انگیز شادیوں کی رسومات سامنے آئی ہیں جن کے بارے میں سوچنے سے پہلے ہی چہرے پر مسکراہٹ دوڑنے لگتی ہے۔ چین میں شادی کے موقع پر منظم طور پر رونے کا انتظام کیا جاتا ہے جبکہ رومانیہ میں دلہن کو اغواءکرکے اس کے ساتھ شادی کی جاتی ہے ۔بھارت میں کسی لڑکی کی شادی درخت سے کی جاتی ہے تو موریطانیہ میں دلہںوں کو شادی سے پہلے موٹا ہونا پڑتا ہے، منگولیا میں دولہا اور دلہن کو مل کر ایک چوزے کو مارنا پڑتا ہے تاکہ شادی کی تاریخ طے کی جاسکے۔ کینیا میں دلہن کے منہ پر تھوکا جاتا ہے تو سکاٹ لینڈ میں اسے سیاہ کیا جاتا ہے۔ جرمنی میں شادی کے موقع پر شرکا ایک دوسرے کو کھینچ کھینچ کر پلیٹیں مارتے ہیں جبکہ جنوبی کوریا میں پیروں کو مچھلی سے رگڑ کر باقاعدہ بدبودار بنایا جاتا ہے

Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.