This was happened in Iran when a mother of a killed son forgiven the murderer of her son after slapping him in front of thousand people.
The women is declared great mother via social media sites and every one praising her courage and humanity.
Green Salute to her by Pashto Times.
ایران میں ہزاروں افراد کے سامنے ڈرامہ نما حقیقت دیکھنے کو ملی جہاں ایک مجرم کو سرعام پھانسی دینے کے لئے تمام تیاریاں مکمل تھیں اورمنظر دیکھنے والے دل تھام کر اگلے لمحے کے منتطر تھے ۔اِسی دوران ایک برقع پوش خاتون نے آکر قاتل کے چہرے پر ایک طمانچہ رسید کیا اور اعلان کردیا ”جاﺅ تمہیں معاف کیا“ ۔تفصیلات کے مطابق بلال نامی نوجوان نے سات سال قبل اپنے ہم عمر کو لڑائی جھگڑے کے دوران قتل کردیاتھا جس کا جرم ثابت ہونے پر اسے سزائے موت ہوئی ۔ سرعام پھانسی دینے کے لئے مجرم کو میدان میں لاکرآنکھوں پر پٹی باندھی گئی۔ تختہ دار کی طرف گھسیٹتے ہوئے لیجانے لگے تو اپنی موت کو دیکھ کر اس نے چیخنا شروع کردیا ۔دوسری طرف مجمع کی دھڑکنیں تیز ہوگئیں اورسانس رک گئے ۔قاتل کو لٹکایا جانے والا تھا کہ اچانک مقتول کی والدہ کے دل میں رحم آگیا اور قاتل کو صرف ایک تھپڑ لگاکر موت کے منہ
سے واپس لے آئی۔
Here are the pictures of the happening.
The mother slapping the murderer of her son.

Crying when he was going to be executed.
Making him free. The great women.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.