DNA Result of Aawan, Gujjar, Jutts and Rajputs
اعوان گجروں اور جٹ راجپوتوں کے ساتھ اپنا مائٹو کانڈریل ڈی این اے شئیر کرتے ہیں مطلب کہ ان کی نانیاں کہیں نا کہیں ایک رہ چکی ہیں جبکہ آرائیں ان چاروں کیساتھ اتنی جینیاتی مماثلت نہیں رکھتے۔ بلکہ یہ ان سے عرصہ پہلے الگ ہو گئے تھے
ڈی این اے کبھی جھوٹ نہیں بولتا ہاں انسان بول سکتے ہیں۔
یہ تصویر ہزاراہ وال آبادی پہ کی گئی ایک جینیاتی تحقیق کی ہے
یہ شجرہ اس تحقیق کی تلخیص تھا۔ اس شجرے میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ سید قبیلے میں ماں کی طرف سے ملنے والا مائٹوکانڈریل ڈی این اے اعوانوں سے زیادہ ملتا ہے اور اعوانوں کا ڈی این اے گجر، تنولی، کرلاس سے ملتا ہے۔ اور پھر ان سب کا عباسی وغیرہ سے۔
یاد رہے اسی ڈی این اے سے ہم ہجرت کا پیٹرن بھی نکال سکتے ہیں۔ جو کہ اس پیپر میں موجود ہے۔
By Zaigham Qadir
DNA Result of Aawan, Gujjar, Jutts and Rajputs.
Awan and Sayed DNA matches, Gujjar, Tanuli, Karlas and Abbasi DNA Matching results. DNA research on Sayeds and Awans, Arains, Abbasi, Tanuli, and Gujjars.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.