Parental Guide. Education of Children by Mothers. Urdu Blog
ایک خاتون اپنے بچے کے ساتھ سڑک پر جا رہی تھی کہ سامنے ایک شکستہ حال بھکاری آگیا
اس نے بچے کو کہا دیکھو اس بھکاری کو. اگر تم پڑھو گے نہیں تو اس بھکاری کی طرح بن جاؤ گے۔
ایک اور خاتون بھی اسی سڑک پر اپنے بچے کے ساتھ جا رہی تھی. اس نے بھی اپنے بچے کو کہا دیکھو اس بھکاری کو، اگر تم پڑھ لکھ کر بڑے آدمی بن گئے تو ان کی زندگی بدل سکو گے.
دونوں مائیں تربیت کر رہی ہیں. لیکن دونوں کے نتائج بلکل الگ نکلیں گے. ایک نے بچے کو خوف دیا اور دوسری نے عزم اور خواب
Pashto Times.
Urdu Advice for mothers to teach children about Life, Life skills, behavior change, Parents guide. Urdu blog for education of mothers how to educate children.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.