Maulana Rumi Quotes in Urdu.
Maulana E Rum Replies to five questions about Fear, Hate, Love, jealousy and anger.
مولانا روم سے 5 سوال پوچھے گئے۔
*مولانا روم کے جواب غور طلب ہیں۔*
What Is Fear? Rumi Reply
سوال ۔ 1 ۔ خوف کس شے کا نام ہے ؟
جواب
۔ غیرمتوقع صورتِ حال کو قبول نہ کرنے کا نام خوف ہے ۔ اگر ہم غیر متوقع کو قبول کر لیں تو وہ ایک مُہِم جُوئی میں تبدیل ہو جاتا ہے
What Is Jealousy? Maulana Rome Reply
سوال ۔ 2 ۔ حَسَد کِسے کہتے ہیں ؟
جواب
دوسروں میں خیر و خُوبی تسلیم نہ کرنے کا نام حَسَد ہے ۔ اگر اِس خوبی کو تسلیم کر لیں تو یہ رَشک اور کشَف یعنی حوصلہ افزائی بن کر ہمارے اندر آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔
What is Anger?
سوال ۔ 3 ۔ غُصہ کس بلا کا نام ہے ؟
جواب
جو امر ہمارے قابو سے باہر ہو جائے ۔ اسے تسلیم نہ کرنے کا نام غُصہ ہے ۔ اگر کوئی تسلیم کر لے کہ یہ امر اُس کے قابو سے باہر ہے تو غصہ کی جگہ عَفو ۔ درگذر اور تحَمّل لے لیتے ہیں
What is Hate?
سوال ۔ 4۔ نفرت کسے کہتے ہیں ؟
جواب
کسی شخص کو جیسا وہ ہے ویسا تسلیم نہ کرنے کا نام نفرت ہے ۔ اگر ہم غیر مشروط طور پر اُسے تسلیم کر لیں تو یہ محبت میں تبدیل ہو سکتا ہے
What is Poison?
سوال ۔ 5 ۔ زہر کسے کہتے ہیں ؟
جواب
ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو ” زہر“ بن جاتی ہے خواہ وہ قوت یا اقتدار ہو ۔ انانیت ہو ۔ دولت ہو ۔ بھوک ہو ۔ لالچ ہو ۔ سُستی یا کاہلی ہو ۔ عزم و ہِمت ہو ۔ نفرت ہو یا کچھ بھی ہو
Urdu Quotes.
Rumi Quotes about Fear. Urdu Quotes about Hate, Urdu Quotes about Jealousy. Urdu quotes about Hate. Urdu quotes on poison.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.