Skip to main content

How Nargis Dat and Khushwant Singh Became Friends

How Nargis Dat and Khushwant Singh Became Friends. Adabi Latifa

نرگس دت نے مجھے کہا کہ "سناور میں آپ کا بنگلہ ہے اور میرا بیٹا سنجے وہاں لارنس سکول میں پڑھتا ہے، مجھے اس سے ملنے جانا ہے، کیا میں آپ کے بنگلے میں رہ سکتی ہوں؟" 



میں نے کہا "آپ میرے گھر میں رہ سکتی ہیں لیکن ایک شرط پر


نرگس نے گھبرا کر پوچھا "وہ کیا؟"


میں نے کہا "اس شرط پر کہ بعد میں مجھے سب کو یہ بتانے کی اجازت ہو گی کہ آپ میرے بستر پر سوئی تھیں!" 


وہ قہقہہ لگا کر اور اپنا ہاتھ نکال کر بولی: "مجھے اپنا ہاتھ دو!" 


اور ہوں ہم دوست بن گئے



 خوشونت سنگھ

Urdu Blog about Nargis Dutt and Khushwant Singh Friendship.

Adabi Latefay.

How Nargis Dat and Khushwant Singh Became Friends. 

Comments