Skip to main content

Do It Before Selling Your Smartphone

What To Do before Selling Smartphone?

Do it Before Selling Your Mobile.

کسی وجہ سے موبائل فون بیچنا مجبوری ہو، تو آپ مندرجہ ذیل طریقے کار سے اپنے ڈیٹا کو ہمیشہ کے لیے

 unaccessible

 بنا کر محفوظ طریقے سے موبائل مارکیٹ میں بیچ سکتے ہیں.


1

سب سے پہلے موبائل کو فیکٹری ریسیٹ کیجیے


2

اب اسے فریش اسٹارٹ کرکے HD ویڈیو موڈ اسٹارٹ کیجیے اور ویڈیو آن کرکے ٹی وی کے سامنے رکھ دیجیے۔ اب موبائل (موشن) ویڈیو بنائے گا اور تیزی سے میموری کو بھرے گا۔


3

 آپ نے وقفے وقفے سے پرانی ویڈیو سیو کرکے نئی بنانی ہے


4

آپ اس وقت تک، اتنی ویڈیوز بناتے رہیں جب تک میموری تقریباً 99.99 فیصد تک یا مکمل بھر جائے


5

 اسکے بعد اس موبائل کو پھر سے فیکٹری ریسیٹ کردیجیے


6

اب یہی پورا پراسس یا سائیکل کم سے کم تین سے پانچ بار دہرائیے۔ تسلی کے لیے چاہیں تو پراسس اس سے بھی زیادہ بار دہرا سکتے ہیں جیسے کہ سات یا آٹھ بار


اب آپ محفوظ ہیں


کوئی کتنا بھی بڑا ڈیٹا ریکوری سافٹ ویئر ہوگا، وہ پچھلی کاپیاں ہی ریسٹور کرتا رہے گا جو کہ فضول ویڈیوز ہوں گی جو آپ نے آخر میں بطور ڈمی ڈیٹا موبائل میں چھ سات بار بھری ہیں


آپ کے اصل ڈیٹا پر 

multiple layers

 

ڈیٹا چڑھ چکا ہوگا وہ بھی 6 سے 7 بار تو اب اسے

 retrieve 

کرنا ناممکن ہے


اس عمل کو

multiple data overwriting 

کہہ سکتے ہیں

What Is Data Overwrting In Urdu

 Pashto Times. This Blog Covers Following Topics.

Multiple Data Overwriting Explained In Urdu.

How to Wash Mobile memory before Selling. 

How to delete Data Permanantly from Smartphone before Selling? Urdu blog about Multiple Data Overwriting. What Is Multiple Data Overwriting Method In Urdu? Data Recovery Softwares and Multiple Data Overwriting. Make Your Smartphone Data Unaccessible. Urdu Tech Blog about Data Recovery.

Comments