Mirza Asadullah Khan Ghalib Jokes.
کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ غالب کے نزدیک مشکل پسندی کا معیار استعارہ ہے، لیکن اس استعارے میں اس مخصوص ہوش مندی کی بھی کارفرمائی ہے
غالب کی حقیقت پسندانہ بذلہ سنجی کا ایک نمونہ ملاحظہ کریں
ہنگامۂ غدر کے بعد جب مرزا غالبؔ کی پنشن بند تھی ۔ ایک دن موتی لال، میر منشی لفٹننٹ گورنر بہادر پنجاب ، مرزا صاحب کے مکان پر آئے ۔ دوران گفتگو میں پنشن کا بھی ذکر آیا ۔ مرزا صاحب نے کہا ۔’’
تمام عمر اگرایک دن شراب نہ پی ہو تو کافر اور اگر ایک دفعہ نماز پڑھی ہو تو گنہگار ، پھر میں نہیں جانتا کہ سرکار نے کس طرح مجھے باغی مسلمانوں میں شمار کیا
Pashto Times Urdu Blogs.
Jokes Of Ghalib. Urdu Sarcasm and satire.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.