Skip to main content

Muner Niazi Adabi Latifa. Urdu Adab

 Urdu Adabi Latifa by Muner Niazi


ایک بار منیر نیازی ایک تانگے میں سوار ہوئے۔ اس تانگے کی ایک اور تانگے والے سے ٹھن گئی۔ اب دونوں تانگے نہایت خطرناک انداز میں بگٹٹ بھاگنے لگے۔

منیر نیازی اور دیگر سواریوں نے گھبرا کر شور مچادیا کہ تانگے کی رفتار کم کرو۔ 

جب اصرار بڑھا کوچوان نے مقابل کوچوان کو یہ کہتے ہوئے گھوڑے کی لگامیں کھینچ لیں کہ (بیٹا اگر میری سواریاں بیغیرت نہ ہوتیں تو تجھے بتاتا)

Paahto Times. Urdu Adab, Urdu Adabi Latifa.

Comments