Muslim Aristotle. Ibne Rushd and West. Urdu Blog about Muslim Aristotle.
مسلمان ارسطو۔
Who is Muslim Aristotle?
وحشی یورپ کے دل و دماغ پر چار سو برس تک چھائے رہنے والا واحد مسلم حکیم ابن رشد، جس نے موجودات عالم کو خالص فلسفیانا نقتہ نظر سے دیکھا۔ لیکن افسوس کہ یہ حکیم مسلمانوں میں گمنام رہا اس کے چند وجوہات یہ ہے کہ عرب قبول فلسفہ کی صلاحیت نہیں رکھتے تھیں۔ اہل عرب نے اپنی قومی خصوصات کا اثر جتنا مذہب ،شاعری، تعمیرات وغیرہ پر ڈالا اتنا فلسفہ پر نہیں ڈالا۔ایک اور وجہ یہ بھی تھی کہ اس کے وفات کے بعد مسلمانوں میں تحصیل علوم فلسفہ اور حکمت کا چرچا ہی باقی نہیں رہا اور علم کے تمام ذخائر یہود اور نصرانی دنیا میں منتقل ہوئے کیونکہ ان اقوام میں ابن رشد پہلے سے شارح ارسطو کے نام سے مشہور ہوا تھا۔ اہل یورپ نے جس طرح ارسطو کو اپنا استاد مانا ہے اسی طرح ابن رشد کو شارح مانا ہے۔ ابن رشد عقلیت پسند تھا اور اس کا دعویٰ تھا کہ مذہب کے الہامی اصول و عقائد کے علاوہ ہر چیز کو عقل اور دلیل کی کسوٹی پر رکھنا چاہئے۔ابن رشد کو موت گویا فلسفے کی موت تھی اور اس کے بعد کم از کم چھ سو سال تک آزاد خیالی کی سارے راہیں مسدود رہ گئیں۔
بقلم : زبیر آفریدی
مآخذ : مغرب کے عظیم فلسفی
Pashto Times Urdu Info Blogs.
Who Was Ibne Rushd? Ibni Rushad Bio In Urdu. Biography of Muslim Aristotle In Urdu. Urdu article about Ibne Rushad or Ibni Rushd. History of Muslim Philosophers and scientists.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.