Skip to main content

What Is Communism? Urdu Info Blog

 What Is Communism? Explained In Urdu.


کمیونزم کا لفظ کمیون سے سے نکلا ہے. اسی سے کمیونٹی کا لفظ نکلا ہے. اور اسی سے کمیونسٹ نکلا ہے..جب کمیونٹی کے پاس معاشی وسائل کا کنٹرول ہو تو تو پھر ہم اس کو کہتے ہیں کہ یہ کیمونسٹ سوسائٹی ہے اور یہاں کیمونزم پایا جاتا ہے


سوشلزم کا لفظ بھی اس سے بہت زیادہ ملتا جلتا یے کہ بھی انیسویں صدی کا لفظ یے اس کی بنیاد لفظ سوسائٹی اور سوشل ہے.. اس کا مطلب ہے کہ جب وسائل اور ذرائع پیداوار سوسائٹی کے کنٹرول میں ہوتے ہیں تو اسے ہم سوشلزم کہتے ہیں .ان دونوں میں بس اتنا فرق ہے کہ کیمونزم کا مطلب ھے کہ وسائل کمیونٹی کی ملکیت ہوں جب کہ سوشلزم  کا مطلب ہے وسائل سوسائٹی کی ملکیت ہوں

Difference of Socialism and Communism explained in Urdu in easy way

Comments