Skip to main content

16 Weaknesses Of Pashtuns As A Nation. By Razik Lala

 16 Weaknesses Of Pashtuns As A Nation. By Razik Lala


پشتونوں کی سب سے بڑی بد بختی یہ ہے کہ مذہب میں اندھے ہیں، دوسری بڑی غلطی بے تعلیم ہونا، تیسری بڑی غلطی غیر سیاسی ہونا، چوتھی بڑی غلطی معیشت کا کمزور ہونا، پانچویں بڑی غلطی ہمیشہ دوسروں کی جنگیں اپنی سرزمین پر لڑنا، چھٹی بڑی غلطی بااثر قیادت کا نہ ہونا، ساتویں بڑی غلطی متحد نہ ہونا، اٹھویں بڑی غلطی قبائلی (قدامت پسند) سوچ رکھنا، نویں بڑی غلطی آواز نہ اٹھانا،


 دسویں بڑی غلطی بک جانا، گیارھویں بڑی غلطی عورتوں کو سیاست، تعلیم سے دور رکھنا اور بااختیار نہ بنانا، بارھویں بڑی غلطی پوری قوم کا اپنا کوئی مستند میڈیا چینل نہ ہونا، تیرھویں بڑی غلطی مطالعہ نہ کرنا، چودھویں بڑی غلطی اپنے بچوں کو عصری تعلیم کی بجاۓ دینی علم دینا، جہاں ان کی مدرسوں میں برین واشنگ ہوتی ہے، اور اپنے لوگوں کے خلاف استعمال ہوتے ہیں


پندرہویں بڑی غلطی، ٹیکنوکریٹس، ٹیکنیکل، اور پروفیشنل لوگوں کا نہ ہونا، سولہویں بڑی غلطی اپنی زبان اور ثقافت سے نفرت اور دوری اختیار کرنا، سترہویں بڑی غلطی اپنی تاریخ سے بیگانہ ہونا وغیرہ وغیرہ

Comments