3 Types Of Human Thinking. Urdu Info
سوچنے والے ذہن کے تین رویے ہوتے ہیں
پہلا
dogmatism
اس میں سچائی کو شک اور تنقید سے بالاتر سمجھ کر پورے یقین سے قبول کیا جاتا ہے اور ادغان سے آگے ابلاغ کیا جاتا ہے
یہ رویہ مذہب اور علم الکلام کا ہے
Skepticism
اس میں
کسی نظریے کو شک اور تنقید کی بھٹی سے گزارا جاتا ہے یہ acid test
ہوتا ہے حتمی فیصلہ کو
delay
کیا جاتا ہے
یہ خالص فلسفیانہ رویہ ہے
Agnosticism
یہ انسان کے ذہن کا آخری فیصلہ ہے
وہ کہتا ہے
ہم کچھ نہیں کہ سکتے کہ سچائی کیا ہےکیونکہ طرفین فکر کے دلائل برابر ہیں
اس کے بعد پھر
dogmatism
شروع ہوجاتا ہے پھر ۔۔۔تشکیک ۔۔۔اور لاادریت ۔۔۔یہ چکر چلتا رہتا ہے
بناتا ہون پوجتا ہوں توڑ دیتا ہے
تراشیدم پرستیدم شکستم
فکر انسانی اس سے ماورا جا ہی نہیں سکتی
یہ صرف فکر رویے نہیں بلکہ انسانی فکر کی تاریخ اور ترتیب بھی یہی ہے
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.