Age Of Enlightenment in The West Explained In Urdu.
یورپ میں مذہبی اجارہ داروں نے جب ظلم و جبر کی انتہا کر دی اور ہر نئی سوچ و فکر اور ایجادات کی مخالفت کو اپنا وطیرہ بنا لیا ؟
تو یورپین نے مذہب اور مذہبی رہنماؤں کو گرجے تک محدود کر دیا ؟
اور اپنے آپ کو ہر طرح کی زنجیروں سے آذاد کر لیا ؟
چنانچہ ایک طویل عرصے سے وہ پوری دنیا کے فاتح ہیں اور اب تو وہ ارضی دنیا سے آگے خلاؤں اور ستاروں پر کمند ڈال رہے ہیں ؟
ترقی میں پچھلی صدی کے اوائل تک مذہبی رہنما ہر معاملے میں ٹانگ اڑانے لگتے تھے اور نتیجہ ؟ خلافت عثمانیہ سکڑتے سکڑتے ترقی کے چند علاقوں تک محدود ہو گئی تھی ؟
تب مصطفی کمال اتاترک نے ایک سیکولر پارٹی کے جھنڈے تلے ترقی کے عوام کو جمع کیا اور نہ صرف مذہبی لوگوں کو نکیل ڈالی بلکہ سو قدم آگے بڑھ کے مذہب کو بھی بین کر دیا ؟
سو آج ترقی ایک آذاد ترقیافتہ اور حقیقی معنوں میں خوشحال ملک ہے ؟
اب مذہبی انتہا پسند پوری دنیا سے پسپائی کے بعد بریصغیر جنوبی ایشیا تک سمٹ آۓ ہیں ؟
اور اس خطے کے امن سلامتی ترقی و خوشحالی میں رکاوٹ بنتے اور ہر معاملے میں ٹانگ اڑاتے ہیں ؟
اب بری صغیر جنوبی ایشیا کے خواص و عوام کو مل کر ان انتہا پسندوں کا سدے باب کرنا چاہیے اور کائیناتی شعور کو اپناتے ہوۓ یہاں کی عوام کی فلاح کے لیے خود کو وقف کرنا چاہیے ؟
Pashto Times Tags
Age Of Enlightenment in The West Explained In Urdu. The Intellectual and Philosophical movement of 17th and 18th Centuries resulting Freedom and Liberty in western Societies which led them To progress, development and Democracy.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.