APS Peshawar. A Mother Still Waiting For Her Son.
Mother In Chain.
اے پی ایس پشاور حملے میں شہیدہونے والے ایک معصوم طالب علم کی ماں سات ۷ سال بعد بھی اپنے بیٹے کی منتظر ہے اور مکمل طور پر زہنی توازن کھوچکی ہے
زنجیروں سے باندھی ہوئی یہ خاتون آرمی پبلک سکول شہید فہد حسین کی والدہ کی تصویر ہے.سانحہ اے پی ایس کے بعد فہد حسین کی والدہ تین مہینے تک مسلسل سکول جاتی رہی اور چھٹی کے وقت سکول کے باہر بیٹھ جاتی اور منتظر نظروں سے سکول کے گیٹ سے نکلتے بچوں کو دیکھتی رہتی کہ کہیں ان میں فہد حسین بھی نکل آئے گا اور جب سارے بچے باہر نکل آتے اور گیٹ بند ہونے لگتا تو یہ چیخ چیخ کر فہد کو پکارتی رہتی تھی
فہد نے نہیں آنا تھا اور یہ بیچاری غم سے نڈھال ممتا کی ماری اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھی آج ان کو سکول جانے سے روکنے کے لیے زنجیروں سے باندھ کر رکھا گیا ہے. 😭😭😭
اللہ پاک! مجھ سمیت ان تمام ماؤں کو صبر دے جنہوں نے اپنے بچوں سے دور ہونے کا درد سہا ہے.آمین
#ماں #تیری #عظمت_کوسلام
#16DecemberBlackDay
Fahad Hussain, a student Killed In Peshawar APS Attack. Fahad Hussain's mother is chained because she had lost for her son.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.