Bengali Cricketers In Pakistan Cricket Team before 1971.
بنگلہ دیش کرکٹ میں کئی بار پاکستان کو ہرا چکا ہے. لیکن ان 25 سال میں جب وہ پاکستان کا حصہ رہا، ایک بھی بنگالی کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے قابل نہیں سمجھا گیا
مشرقی پاکستان سے ایک کھلاڑی نیاز احمد پاکستانی ٹیم میں کھیلے. وہ بنگالی نہیں تھے. مغربی پاکستان سے تعلق تھا. بنگالی رقیب الحسن کو بارہویں کھلاڑی کے طور پر شامل کیا گیا. وہ بعد میں بنگلہ دیش کے کپتان بنے. کرکٹ کا شوق وہاں ہمیشہ سے ہی تھا. پاکستان کا پہلا ٹیسٹ بھی ڈھاکہ میں ہوا تھا
As per Mubashir Zaidi Comments
رقیب الحسن، جو بارہویں کھلاڑی تھے۔ وہ بنگلادیش کے کپتان نہیں بنے۔ رقیب سر کے نام سے مشہور حبیب بینک اسپورٹس ڈویژن کے سربراہ بنے اور کراچی میں رہتے ہیں۔
Raqibul Hassan, A Bengali Cricketer in Pakistan Cricket Team. Bengali Cricketers In Pakistan Cricket Team before 1971. Urdu Cricket History. PCB and Bengali Cricketers. Pashto Times.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.