Skip to main content

Calf Love by Ali Abbas Jalalpuri. Jensiyat Mutaleay

 What Is Calf Love? Urdu Article

Calf Love explained In Urdu.

.اوائل شباب میں بعض لڑکے اپنی عمر سے کہیں بڑی عورتوں سے محبت کرنے لگتے ہیں اور بعض لڑکیاں ادھیڑ عمر کے مردوں سے پیار کرنے لگتی ہیں ـ اصطلاح میں اسے (calf love) کہتے ہیں ـ علمائے نفسیات کہتے ہیں کہ ایسا لڑکا اپنی محبوبہ میں بہ یک وقت اپنی ماں اور محبوبہ کی جستجو کرتا ہے اور لڑکی اپنے محبوب میں باپ کو تلاش کرتی ہے ـ اس کی معروف مثال میرین کا گوئٹے سے عشق ہے ـ میرین نوعمر دوشیزہ تھی جب کہ گوئٹے اس وقت ساٹھ برس سے متجاوز تھا ـ میرین نے اپنی نظموں میں بڑے پرجوش انداز میں گوئٹے سے اظہار محبت کیا ہے 


جنسیاتی مطالعے از علی عباس جلال پوری

Pashto Times Urdu Love Blog.

Ali Abbas Jalalpuri About Calf Love. Urdu Articles By Ali Abbas Jalalpuri. Jensi Mutalea. Urdu Book on Sex behaviour. 

What Is Calf Love? Urdu Article

Calf Love explained In Urdu.

Comments