Chut Language. A Language Spoken By Smallest Number Of People.
چٹ نام کی یہ زبان دنیا میں سب سے سے کم بولی جانی والی زبان ہیں جس کے بولنے والے صرف 450 لوگ اس دنیا میں اعداد و شمار کے مطابق جی رہے ہیں اور چٹ نامی زبان میں گفتگو کرتے ہیں
ان لائن موجود اعداد وشمار کے مطابق سال 2007 میں چٹ زبان بولنے والوں کی کل تعداد 1300 تھی
یہ زبان اسی نام سے ویت نام میں خان بدوش قبیلے کی زبان ہے
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.