Fair And Lovely Cream, Glow And Lovely Whitening Creams and Fair Skins. Drama
جو چیز میں نےاس ڈرامے سے سیکھی وہ یہ ہے کہ
گوری جلد کو معمول کے مطابق خوبصورتی کا درجہ دیا اور گہری رنگت کو بدصورتی کا ـ یہ ہے ہماری احساس کمتری جس کا احساس تک نہیں کہ گہری رنگت نہ ہی عیب ہے نہ ہی بدصورتی ـ اصل بدصورتی اس سوچ کی ہے جس میں یہ قوم مبتلا ہے
یہ نوآبادیاتی قبضےسے پیدا ہوئے خناسوں میں سے ایک ہے جس نے یہ سوچ پیدا کی کہ اگر آپ کی رنگت کم گہری ہے تو آپ کسی حد تک برتر ہوں گے مزید اس جلتی پر تیل کا کام اس قوم میں ذات پات کے نظام نے کیا جس نے معاشرے میں اس خیال کو تقویت دی کہ اگر آپ کی جلد کم سیاہ ہے تو آپ بہتر ہیں۔حیرت ہے کہ عام طور پر ایک ہی نسلی گروہ کے لوگوں کے درمیان گہری رنگت کے حامل افراد کے ساتھ تعصب یا امتیازی سلوک برتا جا رہا ہے
فیئر اینڈ لولی، گلو اینڈ لولی ہوگئی پر اب بھی اسٹوڈیو لائٹس سے نکھری حسینائیں احساس کمتری پیدا کرتی نظر آتی ہیں
Pashto Times Tags.
Fair And Lovely Cream, Glow And Lovely Whitening Creams and Fair Skins. Drama.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.