Fazal Khan Advocate remembers his Son Sahibzada Umar Khan Shaheed killed on 16 December 2014 at Army Public School Peshawar Massacre.
تمھارے بعد میں اندر سے ٹوٹ گیا تھا زندگی کی امید نہیں تھی لیکن کسی نہ کسی طرح زندہ بچ گیا، اپنی زندگی کو ایک معنی دینے کی کوشش میں، اپنے وجود کے بکھرے ہوئے ٹکڑوں کو بڑی مشکل سے یکجا کرکے، اپنا فرض اور اپنی زمہ داری نبھانے کے لیے، اپنی روح کے زخموں کو بھرنے کیلئے، اپنے جذبات اپنے غم کا مداوا کرنے کیلئے، اپنے بیگناہ بہے خون کی عزت اور تقدس کیلئے جدوجہد کی اس امید پر کہ میری یہ کوشش میری روح کو خوشی دے، یہ میرے ٹوٹے ہوئے دل میں مسکراہٹوں کو رنگ دے، پتہ نہیں میں اس مقصد میں کامیاب ھوا یا نہیں البتہ بس ایک سکون ضرور ملا ھے ، یہ جان کر کہ ھم ایک دن دوبارہ ضرور ملیں گے، میرے پیارے بیٹے! اور شاید اس دن تم سے مل کر میں شرمندہ نہ ہوں کیونکہ تم جانتے ھو کہ میں نے اپنی بہت کوشش کی 😢
فضل خان ایڈووکیٹ
(اپنے بیٹے صاحبزادہ عمر خان شھید کیلئے)
#16December2014
Sahibzada Umer Khan Shaheed killed by Terrorists In APS Peshawar Massacre back 16 December back in 2014. Omar khan was Son of Fazal Khan Advocate. Fazal Khan is now actively participating in PTM activities to demand justice for his son and other children killed in APS massacre in 2014.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.