Skip to main content

History Of Baloch Qoom. Urdu Baluch History Article

 Urdu Article About History Of Baloch Nation.

History Of Baloch Qoom. Urdu Baluch History Article.


بلوچ قوم کا تعارف 


بلوچ جنہیں عربوں نے بلوص کا نام دیا ہے۔بہت سے قبایل کا مجموعہ ہے، ان میں رند قبیلہ اپنے ابوالابا۶ کو سیدالشہدا۶ امیرحمزہ کی اولاد بتاتا ہے(یہ الگ بات ہے کہ ان کی اولاد نرینہ شاید نہ تھی) واقعہ کربلا کے بعد ان کے جد امجد برزہ شام میں مقیم ہوے،حلبی زبان میں بلوص کے معنی خانہ بدوش کے ہیں ،یہاں میر احمد بہروص اور پھر بلوص مشہور ہوا  


غزنوی شاعر فردوسی نے بلوچوں کی ایک بغاوت کا حال عہد نوشیروان میں لکھا ہے 


ہمیرفت آگاہے آمد بہ شاہ...کہ گشت ازبلوچی جہان تباہ 


فردوسی نے بہت سی اقوام کو بلوچ کہا ہے۔عبدالحلیم اثر نے بھی پشتون کو دادا ،بلوچ کو بیٹا اور پشتون کو پوتا کہا ہے(مجھے اس شجرہ سے اختلاف ہے) 


فی الحال تمام بلوچوں کا مذہب سنی ہے،مگر اس میں شک نہیں،کہ بلوچ پہلے شیعہ تھے۔اس کی تایید تاریخ بخارا سے بھی ہوتی ہے،اب ایران میں تمام سنیوں کو بلوچ کہا جاتا ہے،بلوچستان کا ایک حصہ ایران میں ہے،اور عمان میں بھی بلوچوں کی کافی تعداد بستی ہے 


بلوچستان انگریزوں نے عمان کے بادشاہ کے ہاتھوں فروخت کیا تھا،فیروز خان اور ان کی بیوی کی کوششوں سے بلوچستان پھر سے پاکستان میں شامل ہوا،ان کوششوں میں اکبربگتی اور شہنشاہ ایران نے بھی حصہ ڈالا تھا 


بلوچستان میں بلوچوں کے ساتھ ساتھ بروہی مکرانی اور پشتون بھی بستے ہیں۔مگر خالص بلوچوں کے علاقے بنجر اور بے آب و گیاہ ہیں،ہاں معدنیات کی وہاں فروانی ہے 


ہوسکتا ہے کہ پاک چین راہداری سے یہ پسماندہ علاقے آباد ہوجاییں،بلوچستان کی عوام کو بنیادی سہولیات میسر نہیں،جن میں افسرشاہی کے علاوہ سرداروں کا بھی بڑا ہاتھ ہے۔کوچ و بلوچ کا ذکر اکثر تاریخوں اور شاعری میں اکٹھا ہے،کوچ سے مراد شاید بروہی ہیں 


بروہوں کی اپنی زبان ہے،جو دراوڑی گروپ سے تعلق رکھتی ہے،جب کہ بلوچی پشتو زبان کی طرح اوستا سے نکلی ہے،اور ان دونوں زبانوں کے الفاظ کی کثرت ایک جیسے مادے رکھتی ہے۔مثلاً شیر بلوچ زبان میں مزاری ہے اور پشتوزبان میں زمرے یا ازمرے ہے 


بلوچ پشتونوں کی طرح آزادی پسند و آزادی خواہ ہیں،یہی وجہ ہے،کہ وہاں ریاست کے خلاف اکثر بغاوتیں ہوتی رہتی ہیں،اسی طرح پشتون ہیں۔ماضی میں دونوں اقوام کے نوجوانوں کو افغان گورنمنٹ نے خوب خوب استعمال کیا ہے 


............باقی پھر سہی..(جمیل یوسفزی



Pashto Times.

Urdu Article About History Of Baloch Nation.

History Of Baloch Qoom. Urdu Baluch History Article.  Urdu Info Article about history Of Baloch. Rind tribes link with Amir Hamza RA. Rind Baloch Tribes History. Urdu Blog about History of Baloch. Baluch qoom ki tarikh. 

Comments

Popular posts from this blog

New Pashto Poetry Lines And Lyrics. Pashto Tappay In Written Text.

New Pashto Poetry Lines And Lyrics. Pashto Tappay In Written Text. Pashto Poetry Two Lines. Pashto Tappay In Text. ‏د خوېندو لوڼو سوداګره کږه شمله چې په سر ږدې خندا راځينه ټپه# که د پیزوان خاطر دې نه وے تابه زما د غاښو زور لیدلې وونه #ټپه ‏ستا یارانۍ ته مۍ زړه کیږۍ په څه خبره به اشنا درسره شمه خلک پېزوان خونړی بولي تا په نتکۍ د کلا برج ونړونه  Pashto New Tapay On Images 2022. Pashto Tappay In Text. Eid Mubarak Pashto Tapay. Pashto Eid Poetry. اختر ته ځکه خوشالیګم چی مسافر جانان می کلی ته راځینه Eid Mubarak In Pashto Tapa. Folk Songs Akhtar. اختر پرون وو پرون تیر شو تا تر څنګلو پوري نن سره کړل لاسونه Akhtar Janan Aw Pukhto Tapay. Eid Mubarak Poetry Pashto. خلکو اختر کښی غاړی ورکړی زه بی جانانه ګوټ کښی ناست ژړا کوومه خپل د راتلو لوظ دې ياد دے؟ سبا اختر دے انتظار به دې کومه Eid Mubarak In Pashto Language. Akhtar Di Mubarak Sha. اختر دی مبارک شه مورې څلور کمڅۍ مې وکړه دوه مې د خيال او دوه د کچ اختر ټالونه په ما دې ورځ د لوی اختر کړه چې دې په سترګو راله کېښودل لاسونه يوه روژه بله غرمه د...

Zama Zargiya Meaning In Urdu. Pashto Words Meanings

Zama Zargiya Meaning In Urdu. Pashto Words Meanings. Learn Pashto Words and Meanings. Info Different Contextual Uses Of Pashto Phrase Zama Zargiya or Zama Zargia. Pashto Language Words Internet Is Searched For Pashto Words Meaning Daily as People Speaking Languages Other Than Pashto Want To Learn Some Basic and Most Used Phrases. Search For Pashto Phrase " Zama Zargiya " Increased By 1150 % Today. Zama Zargiya Meaning In Urdu.  میرا جگر یا میرے دل کا ٹکڑا میرا جگر،  میرا محبوب یا میرے محبوب The Phrase Simply Means My Darling Or Sweetheart In English. Pashto. Zama Zargiya زما زړګیه English. Darling Or My Darling Or My Dear Or My Sweetheart. In Urdu Zama Zargiya Means " Meray Aziz " Meray Mehboob" Or Meray Humnasheen. Best Phrase For Zama Zargiya In Urdu. Meray Jigaar Or Jiggar Pashto Word Zama Means Mera Or Meray.  Pashto Word Zargay Means Dil Or Jigar.  Pashto Language Words زما زړګیه میرے محبوب میرے ہم نشین میرے جگر کا ٹکڑا "Zama Zargia Endearment Urdu...

Understanding the UAE Visa Ban: Reasons and Implications

پاکستانیوں کے لیے یو اے ای ویزا پابندی کے بارے میں تفصیلی خبر اور وجوہات متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستانی شہریوں پر ویزا پابندی عائد کر دی ہے، جس کی وجہ ان سرگرمیوں کو قرار دیا گیا ہے جن سے یو اے ای کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔ یو اے ای میں موجود پاکستانی سفارتخانے نے تصدیق کی ہے کہ یہ پابندی نافذ العمل ہے اور یہ تمام پاکستانی شہریوں پر لاگو ہوتی ہے، چاہے وہ کسی بھی مقصد کے لیے سفر کر رہے ہوں۔ یو اے ای حکومت نے پابندی پر کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا، لیکن پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ یو اے ای حکومت کو درج ذیل سرگرمیوں پر تشویش ہے: یو اے ای حکومت کے خلاف مظاہرے کرنا سوشل میڈیا پر یو اے ای حکومت پر تنقید کرنا مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونا یو اے ای حکومت نے اس بات پر بھی تشویش ظاہر کی ہے کہ ان سرگرمیوں میں ملوث پاکستانی شہریوں کی تعداد دیگر قومیتوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ یو اے ای کا سفر کرنے سے گریز کریں جب تک کہ ان کے پاس درست ویزا نہ ہو۔ سفارتخانہ یو اے ای حکومت کے ساتھ مل کر اس مسئلے کو حل کرنے اور پابندی ہٹانے کے...