Skip to main content

History Of Philosophy by Alan Woods Available In Pakistan.

 For Students, Readers and Lovers of Philosophy in Pakistan.

History Of Philosophy, A Marxist Perspective by Alan Woods Available In Pakistan. 



تمام دوست و احباب، کامریڈز، سیاسی کارکنان، کتاب اور خاص طور پر فلسفے کے مطالعے سے شغف رکھنے والے حضرات متوجہ ہوں




آپکی خدمت میں فلسفے کی تاریخ پر لکھی گئ شاہکار تصنیف پیش کر رہے ہیں۔ کتاب کا عنوان "فلسفے کی تاریخ" ہے۔ یہ کتاب عالمی سطح پر انقلابی سوشلسٹ جدوجہد میں سرگرم مارکسی تنظیم آئی۔ایم۔ٹی (انٹرنیشنل مارکسٹ ٹینڈنسی) کے مرکزی رہنما ایلن ووڈز نے لکھی ہے اور "ویل ریڈ" پبلیکیشن کی طرف سے چھاپی جا چکی ہے


پاکستان میں اس وقت یہ کتاب ہر ریجن میں دستیاب ہے۔ خیبر پختونخوا کے کسی بھی شہر میں جو دوست اس کتاب کو خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ اپنی کاپی آرڈر کرکے حاصل کر سکتے ہیں۔


قیمت: 1000 روپیہ

وٹس ایپ: 03498930987


History Of Philosophy by Alan Woods Available In Pakistan. For Students, Readers and Lovers of Philosophy in Pakistan.

History Of Philosophy, A Marxist Perspective by Alan Woods Available In Pakistan.



Published By Wellred Books


Price. 1000 PKR



Comments