Skip to main content

Imran Khan Statement About Afghan Culture and Girl's education

 Imran Khan Statement About Afghan Culture and Girl's education


“ہر ملک میں انسانی حقوق کی تعریف مختلف ہوتی ہے، تقافتی طور پر افغان اپنی خواتین کو نہیں پڑھاتے۔”

عمران خان کا او آئی سی اجلاس سے خطاب


ثقافتی طور پر تو ایک طبقہ اپنی عورتوں کو ستی بھی کرتا ہے یعنی بیوہ کو شوہر کی چتا کے ساتھ جلا دینا، ثقافتی طور پر تو غیرت کے نام پر قتل بھی تہذیبوں کا حصہ ہے، ثقافتی طور پر ناجائز بچی کے باپ کو سنگسار کیا جاتا تھا، ثقافتی طور پر تو پاک و ہند میں بھی بچیوں کے سکولوں پر پابندی تھی، تعلیم کے سب سے بڑے وکیل سر سید اور اقبال بھی بچیوں کی تعلیم کے خلاف تھے۔ لیکن پھر انسانوں نے ایسی انسان دشمن ثقافتوں کی حوصلہ شکنی کی انہیں چیلنج کیا انہیں غلط کہا اور مہذب معاشروں کا قیام ممکن ہوا۔


عمران خان کی طرف سے افغان  حکومت کی بربریت کا دفاع قابل مذمت ہے، بہتر ہوگا یوتھیے بھی اسکی مذمت کریں


Uzair Salar Blogs

Comments