Some Interesting Facts about US Dollar
دنیا کے سب سے طاقتور کرنسی ڈالر کے بارے دلچسپ حقائق
ویسے تو دنیا بھر میں 180 مختلف کرنسیاں رائج ہیں اور ڈالر سے زیادہ قیمت والے بھی لیکن بات قیمت کی نہیں اہمیت کی ہے اور اہمیت سب سے زیادہ امریکی ڈالر کو حاصل ہے کیونکہ دنیا بھر میں ستر فی صد سے زائد لین دین، خرید و فروخت اور ادائگیاں اسی میں ہوتیں ہیں
امریکی ڈالر 1794 سے سکہ رائج الوقت ہے جو کائنیج بل کے منظوری کے بعد جاری گیا تھا. کائینج بل 1792 میں امریکی صدر جارج واشنگٹن کی دستخط سے جاری ہوا
سب سے زیادہ مالیت کا ڈالرز نوٹ دس ہزار ڈالرز 10,000 کا نوٹ رہا جو 1945 سے 1969 تک رائج تھا
رواں سال کے اعداد وشمار کے مطابق اس وقت چالیس ٹریلین ڈالرز دنیا بھر میں زیرگردش ہیں
اگر اپ کو کسی بھی ڈالر نوٹ کی اصلیت کے بارے میں جاننا ہے تو ایک ویب سائٹ
Where's George
پر وزٹ کرکے نوٹ پر درج سیریل نمبر کی مدد سے جانکاری حاصل کرسکتے ہیں
نوے فیصد ڈالر نوٹس کرونا وبا کے عروج کے دوران کرونا پازیٹیو قرار دئیے گئے
تمام امریکی ڈالرز پچتھر فی صد ۷۵ کاٹن اور پچھیس فیصد لینین پر پرنٹڈ ہوتے ہیں
دلچسپ بات یہ ہے کہ زیادہ تر جعلی ڈالرز اس لئے پکڑے جاتے ہیں کہ وہ اصلی ڈالرز کے مقابلے میں زیادہ نفاست اور مہارت سے بنائے گئے ہوتے ہیں
بیس ڈالرز کے کاغذی کرنسی نوٹ پر انڈریو جیکسن کی تصویر ہے اور یہ وہ شخص ہے جو کاغذی کرنسی نوٹ کے سخت مخالف اور صرف سونے اور چاندی کے سکوں کے زبردست وکیل رہے
United States Of America And Facts about USD.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.