Skip to main content

Khawar Ghuman Meeting With Nawaz Sharif In London. Razi Dada Breaking

Khawar Ghuman Meeting With Nawaz Sharif In London. Razi Dada Breaking

Khawar Guman Of Dunya News Meeting With Nawaz Sharif

‏رضوان رضی دادانےانکشاف کیاہےکہ واٹس ایپ کی ہدایت پرخاورگھمن اینکرنوازشریف سےمعافی تلافی کیلئےلندن پہنچے، ملاقات کااہتمام سلمان شہبازنے کئی رابطوں کےبعد کروایا،خاورگھمن عمران خان کےزبردست حامی اورنوازشریف کیخلاف جھوٹے پروپیگنڈے کےسپیشلسٹ تھے، خاورگھمن ڈان اسلام آباد میں ہوتے تھے۔

‏وہاں ایک غلط نیوز چھاپنےکی پاداش میں نکالےگئےتوانھیں نیوچینل پررکھوایاگیاجہاں انھوں نےاتنی بھاری تنخواہ ڈیمانڈ کی جواونر کی تنخواہ سےبھی زیادہ تھی لیکن ادارے کو یہ تنخواہ دیناپڑی ورنہ نیوچینل بندکرنے کے آرڈرزاوپر سے جاری ہوجاتے، اس کےبعدخاورگھمن دنیاچینل پرواٹس ایپ کی پدایت پر اس  سےبھی بڑی تنخواہ پر رکھوائےگئے۔

‏خاورگھمن جیسے صحافی کالندن جاکرنوازشریف سے معافی مانگنا تبدیلی کی ہواؤں کا پکااشارہ ہے کہ واٹس ایپ اب عمران خان کی حمایت پر مقرر کردہ اینکرز کا قبلہ تبدیل کررہاہے

By Shehzad Nasar



‏Tags⁦‪

How Khawar Gumun salary In Neo News Tv, Khawar Guman salary In Dunya News. Razi dada Reveals about reality of Journalist Khawar Guman

Comments