Skip to main content

Light Web, Surface Web, Deep Web And Dark Web. Urdu Info

 Internet, Deep Web and Dark Web.

Light Web, Surface Web, Deep Web And Dark Web explained in Urdu.  Urdu Info Blog.




آپ جو انٹرنیٹ دن رات چلاتے ہیں، اس کے متعلق کتنی معلومات ہیں آپ کو؟؟؟

 کیا آپ جانتے ہیں کہ جتنا انٹرنیٹ آپ روز استمعال کرتے ہیں وہ کل انٹرنیٹ کا صرف چار فیصد ھے---؟ جی ہاں! اور اسے Surface web یا lightweb کہتے ہیں

اس کے بعد نمبر آتا ھے 

deeb web

 کا، جو کل انٹرنیٹ کا باقی 96% ھے


اور یہ آپکے استعمال میں موجود 

Surface web 

سے

 5000 

ہزار گنا بڑا اور وسیع ھے، اس میں 

Surface web

 استعمال کرنے والے ہر شخض، ہر ادارے اور ہر حکومت کی ہر قسم کی معلومات جمع ہیں---! لیکن کہانی یہیں ختم نہیں ہوتی


کیونکہ 

Deep web 

کا ایک حصہ ھے جو تمام انٹرنیٹ کا تھل ھے، وہ

 Dark web یا Black net

 کہلاتا ہے---! کوئی نہیں جانتا کہ یہ کتنا حجم رکھتا ھے مگر، یہاں دنیا کا ہر غیر قانونی و غیر انسانی کام ہوتا ھے----! منشیات، اسلحہ اور عورت کی خرید و فروخت سے لے کر ایک انسان کو ذبح کر کے گوشت کھانے تک

لیکن اب اس یہاں پر انسانوں کی چمڑی اور ان سے بنی ہوئی چیزیں بھی فروخت ہورہی ہے

Comments