Mufti Taqi Usmani Fitwa About Shezaan Drink and Other Side Of The Story.
Some One Tweeted Mufti Taqi Usman Fatwa About Shezan Soft Drink
شیزان کی تمام مصنوعات کا استعمال مسلمانوں کے لئے ناجائز ہے
مفتی تقی عثمانی صاحب
Ihsan Naseem Tweeted
To The Above Statement Many Social Media Users Replied like.
Here Are Some Replies to The Tweet posted above
موبائل اور انٹرنیٹ تو دارالعلوم دیوبند سے ایجاد ھو کر نکلا ھو جیسے۔
شیزان کی ہر دکان پر ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ، آیات اور احادیث لگی ہوئی ہیں
ہر اس مولوی پر لعنت جو اللہ، رسول اور ختم نبوت پر ایمان کا اعلان رکھنے والے کو کافر کہے، اس سے قطع تعلق کرے۔
وہ مولوی نہیں شیطان ہے
Najam Wali Khan
شیزان پینا حرام ہے مگر دوائیاں یہودیوں کی کھانا حلال ہے ، پیپسی کولا یہودیوں کی پینا حلال ہے۔سور کھانا حرام ہے مگر سور کھانے والی یورپین حور لڑکی سے فرینچ کس کرنا حلال ہے 😅
واہ مسلمانوں تواڈی منافقت دی پین دی سری
Sayed Taqi Naqvi
اور يہ اعلان کافروں کے بنائے ہوے بجلی کے لاؤڈ اسپيکر سے ہوتا ہوا کافروں کے موبائل فون اور پھر ٹويٹر کے زريے ہم تک پہنچایا گيا،
Kazim Sultan
نیسلے، کوکا کولا ، پیپسی، یونی لیور، ریکٹ اینڈ کولمنٹ وغیرہ کے لئے کیا حکم ہے؟
Rizwan Zahid Asked about Coca Cola, Pepsi, Unilever Etc.
ایک شیزان ہی خالص تھی
وہ ہم نے حرام کر دی ہے۔
مسلمانوں۔ اب تم اپنی دو نمبر ی چیزیں کھائو بس
Sultan A Chaudhry
مجھے تو تقریباً 5 سال سے زیادہ ہوگئے ہیں شیزان کمپنی کی پروڈکٹ کا بائکاٹ کئے ہوئے کیونکہ یہ قادیانیوں کی کمپنی ہیں ہمیں ان تمام پروڈکٹ کا بھی بائکاٹ کرنا چائیے جو یہودی ممالک کی ہیں
Amjad Khan Agreed.
لادین چین کے بنے ہوۓ فون اور کمپیوٹر کے استعمال کا کیا حکم ہے؟
Adil Asked
ہر بوتل کا ڈھکنا اللہ کا نام لے کر ذبحہ کریں تو بوتل حلال ہے۔
Mansoor Qureshi Suggests
کافروں کی بنی مشینری سے بنے کپڑے پہننا حلال ہیں
مساجد اور مدرسوں میں یہودیوں کے بنے ہوئے مائیک اور سپیکر حلال ہے
کافروں کے بنائے ہوئے بلب اور پنکھے مسجد مدرسوں میں حلال ہیں
کافروں کے بنائے موبائل پر یہودی کی بنائی ایپ پر بکچودی حلال ہے
X Man Rocked.
Pashto Times Tags.
Shezan Drink Is Halal Or Haram? Mufti Taqi Fitwa about Shezan Drink. Coca cola, Pepsi. Fitwa about Shezan. Qadyani Drinks. Meezan Bank. Fatwa or Fiwa by Taqi Usmani.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.