Skip to main content

Names Of Indian Muslim Rulers and Sultans

 Names Of Indian Muslim Rulers and Sultans. Muslim Dynasties Kings In India.


آسمائے سلاطین ہند !

( ستونت کور )


دہلی سلطنت کے آغاز سے سے مغلیہ سلطنت کے اختتام تک ہندوستان کے بیسیوں حاکم گزرے ہیں۔۔۔۔ لیکن جب ان کا ذکر آتا ہے تو اکثر یہ سمجھنا مشکل ہوجاتا ہے کہ کس حکمران کا تعلق کس ڈائنسٹی سے تھا ۔

اس مضمون میں سبھی سلاطین ہند کو ان کی سلطنتوں اور ترتیب  کے ساتھ تحریر کیا گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مملوک سلطنت

 1206

 تا 1290 

Mamluk Dynasty :

1- قطب الدین ایبک۔

2- ارمان شاہ۔

3- شمس الدین التمش۔

4- رکن الدین فیروز۔

5- رضیہ سلطانہ۔

6- معز الدین بہرام۔

7- علا الدین مسعود شاہ۔

8- نصیر الدین محمود شاہ۔

9-غیاث الدین بلبن۔

10- معز الدین قائق آباد۔

11- شمس الدین کیومرث۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خلجی سلطنت 1290 تا 1320 Khalji Dynasty:

1- جلال الدین خلجی۔

2- رکن الدین ابراہیم۔

3- علا الدین خلجی۔

4- شہاب الدین عمر۔

5- قطب الدین مبارک شاہ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بے نام سلطنت 1320 :

1- خسرو خان ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تغلق سلطنت Tughluq Dynasty:

1- غیاث الدین تغلق۔

2- محمد بن تغلق۔

3- فیروز شاہ تغلق۔

4- تغلق خان۔

5- ابو بکر شاہ۔

6- نصیر الدین شاہ۔

7- علا الدین سکندر شاہ۔

8- نصیر الدین محمود تغلق۔

9- نصیر الدین نصرت شاہ تغلق۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سید سلطنت

 1441

 تا 1451

 Sayyid Dynasty:

1- خضر خان۔

2- مبارک شاہ۔

3- محمد شاہ۔

4- عالم شاہ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لودھی سلطنت 1451 تا 1517 Lodi Dynasty:

1- بہلول لودھی۔

2- سکندر لودھی۔

3- ابراہیم لودھی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مغلیہ سلطنت 1526 تا 1857 Mughal Empire :

1- ظہیر الدین محمد - بابر 

2- نصیر الدین محمد ہمایوں- ہمایوں۔

3- جلال الدین محمد اکبر- اکبر اعظم۔

4- نور الدین محمد سلیم - جہانگیر۔

5- شہاب الدین محمد خرم - شاہجہان ۔

6- محی الدین اورنگزیب- عالمگیر۔

7- قطب الدین معزام- بہادر شاہ۔

8- معز الدین جہاں دار بہادر - جہاں دار۔

9- فرخ سیر ۔ فرخ۔

10- رفیع الدرجات۔ رفیع۔

11- رفیع الدولہ۔ شاہ جہان دوئم۔

12- روشن اختر بہادر- محمد شاہ۔

13- احمد شاہ بہادر- بہادر۔

14- عزیز الدین۔ عالمگیر دوئم

15- محی الملت- شاہ جہان سوئم۔

16- علی گوہر - شاہ عالم دوئم۔

17- بیدار بخت- محمد شاہ بہادر۔

18- میرزا اکبر- اکبر شاہ۔

19- ابو ظفر سراج الدین محمد - بہادر شاہ ظفر۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نوٹ : 1538 تا 1556 ہندوستان کے ایک بڑے حصے پر "سوری سلطنت" Suri Sultanate بھی قائم ہی جس کے 2 ہی حاکم تھے ۔

1- شیر شاہ سوری ۔

2- عادل شاہ سوری۔


شیئر کرنا مت بھولیے ۔۔۔۔۔


#ستی



Comments

Popular posts from this blog

New Pashto Poetry Lines And Lyrics. Pashto Tappay In Written Text.

New Pashto Poetry Lines And Lyrics. Pashto Tappay In Written Text. Pashto Poetry Two Lines. Pashto Tappay In Text. ‏د خوېندو لوڼو سوداګره کږه شمله چې په سر ږدې خندا راځينه ټپه# که د پیزوان خاطر دې نه وے تابه زما د غاښو زور لیدلې وونه #ټپه ‏ستا یارانۍ ته مۍ زړه کیږۍ په څه خبره به اشنا درسره شمه خلک پېزوان خونړی بولي تا په نتکۍ د کلا برج ونړونه  Pashto New Tapay On Images 2022. Pashto Tappay In Text. Eid Mubarak Pashto Tapay. Pashto Eid Poetry. اختر ته ځکه خوشالیګم چی مسافر جانان می کلی ته راځینه Eid Mubarak In Pashto Tapa. Folk Songs Akhtar. اختر پرون وو پرون تیر شو تا تر څنګلو پوري نن سره کړل لاسونه Akhtar Janan Aw Pukhto Tapay. Eid Mubarak Poetry Pashto. خلکو اختر کښی غاړی ورکړی زه بی جانانه ګوټ کښی ناست ژړا کوومه خپل د راتلو لوظ دې ياد دے؟ سبا اختر دے انتظار به دې کومه Eid Mubarak In Pashto Language. Akhtar Di Mubarak Sha. اختر دی مبارک شه مورې څلور کمڅۍ مې وکړه دوه مې د خيال او دوه د کچ اختر ټالونه په ما دې ورځ د لوی اختر کړه چې دې په سترګو راله کېښودل لاسونه يوه روژه بله غرمه د...

Zama Zargiya Meaning In Urdu. Pashto Words Meanings

Zama Zargiya Meaning In Urdu. Pashto Words Meanings. Learn Pashto Words and Meanings. Info Different Contextual Uses Of Pashto Phrase Zama Zargiya or Zama Zargia. Pashto Language Words Internet Is Searched For Pashto Words Meaning Daily as People Speaking Languages Other Than Pashto Want To Learn Some Basic and Most Used Phrases. Search For Pashto Phrase " Zama Zargiya " Increased By 1150 % Today. Zama Zargiya Meaning In Urdu.  میرا جگر یا میرے دل کا ٹکڑا میرا جگر،  میرا محبوب یا میرے محبوب The Phrase Simply Means My Darling Or Sweetheart In English. Pashto. Zama Zargiya زما زړګیه English. Darling Or My Darling Or My Dear Or My Sweetheart. In Urdu Zama Zargiya Means " Meray Aziz " Meray Mehboob" Or Meray Humnasheen. Best Phrase For Zama Zargiya In Urdu. Meray Jigaar Or Jiggar Pashto Word Zama Means Mera Or Meray.  Pashto Word Zargay Means Dil Or Jigar.  Pashto Language Words زما زړګیه میرے محبوب میرے ہم نشین میرے جگر کا ٹکڑا "Zama Zargia Endearment Urdu...

Understanding the UAE Visa Ban: Reasons and Implications

پاکستانیوں کے لیے یو اے ای ویزا پابندی کے بارے میں تفصیلی خبر اور وجوہات متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستانی شہریوں پر ویزا پابندی عائد کر دی ہے، جس کی وجہ ان سرگرمیوں کو قرار دیا گیا ہے جن سے یو اے ای کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔ یو اے ای میں موجود پاکستانی سفارتخانے نے تصدیق کی ہے کہ یہ پابندی نافذ العمل ہے اور یہ تمام پاکستانی شہریوں پر لاگو ہوتی ہے، چاہے وہ کسی بھی مقصد کے لیے سفر کر رہے ہوں۔ یو اے ای حکومت نے پابندی پر کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا، لیکن پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ یو اے ای حکومت کو درج ذیل سرگرمیوں پر تشویش ہے: یو اے ای حکومت کے خلاف مظاہرے کرنا سوشل میڈیا پر یو اے ای حکومت پر تنقید کرنا مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونا یو اے ای حکومت نے اس بات پر بھی تشویش ظاہر کی ہے کہ ان سرگرمیوں میں ملوث پاکستانی شہریوں کی تعداد دیگر قومیتوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ یو اے ای کا سفر کرنے سے گریز کریں جب تک کہ ان کے پاس درست ویزا نہ ہو۔ سفارتخانہ یو اے ای حکومت کے ساتھ مل کر اس مسئلے کو حل کرنے اور پابندی ہٹانے کے...