Skip to main content

Pakistani Researchers and Professor Plagiarism. Urdu Article

 Plagiarism By Pakistani Researchers, Professors and Academicians. 250 Pakistani Researchers Found alleged For Plagiarism.


پاکستانی محققین کا ’’ادبی سرقہ‘‘

 عالمی ادارے نے 250مقالے مسترد کر دیئے

’’پروفیسرز کی چوری پکڑی گئی، بین الاقوامی ادارے نے تحقیقی مقالوں میں ادبی سرقہ، مشکوک ڈیٹا شامل کرنے والے اساتذہ اور ان کے اداروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ بین الاقوامی ادارہ ’’دی ریٹریکشن واچ ڈیٹا بیس‘‘ کے مطابق پاکستان کے 900محققین ادبی چوری میں ملوث پائے گئے ہیں۔ مذکورہ محققین کے 250 سے زائد تحقیقی مقالوں کو مسترد کر دیا گیا ہے۔

پنجاب یونیورسٹی، یو ای ٹی، جی سی یو کے محققین بھی مشکوک کارروائیوں میں شامل۔ سب سے زیادہ ادبی چوری قائداعظم یونیورسٹی کے اساتذہ نے کی۔ مذکورہ اساتذہ اب بین الاقوامی مجلوں میں اپنی تحقیق شائع نہیں کروا سکیں گے



By Aslam Malik.

900 plus Pakistani Research Papers rejected for Plagiarism by International Organization The Retraction Watch Data Base. List of Plagiarists Topped by Researchers of Quid E Azam University Islamabad's Teachers. 



Comments