Skip to main content

Patras Bukhari, Patras Bukhari Father and Urdu Joke

 Patras Bukhari, Patras Bukhari Father and Urdu Joke


لطیفہ 

منقول ۔۔۔اختصار کے ساتھ 

پطرس بخاری کے کے عزیز کی شادی سب لوگوں پنیٹ شرٹس ملبوس پھر ریے تھے ایک صاحب سفید داڑھی اور شلوار قمیض میں تھے ۔۔سالک صاحب نے پوچھا یہ بزرگ کون ہے ۔۔تو صاحب نے کہا یہ پطرس بخاری کے والد ہیں 


انہوں نے کہا "اچھا یہ صحیح بخاری ہے "




Comments