Piece Of Positive Reporting. Urdu Blog by Sajid Ali.
مثبت خبر رسانی کا ایک نمونہ
سن 1986 میں پہلی مرتبہ غیر ملکی سفر کیا۔ امریکہ میں مقیم میرے بڑے بھائی جان نے اس سفر کے اخراجات مہیا کیے تھے۔ واپسی سفر میں شکاگو ایرپورٹ سے جہاز میں سوار ہوا تو ساتھ کی نشت پر ایک بزرگ خاتون تشریف فرما تھیں۔ تعارف ہوا تو انھوں نے بتایا کہ ان کا اصل تعلق یوگوسلاویہ سے ہے اور اب امریکہ میں مقیم ہیں۔ وہ اپنے رشتے داروں سے ملنے یوگوسلاویہ جا رہی تھیں
دوران گفتگو بتانے لگیں کہ وہ سن 1970 میں اپنے رشتہ داروں سے ملنے چیکوسلواکیہ گئی تھی۔ اس زمانے میں وہاں ایک بینڈ کا ریڈیو ہوتا تھا جس پر صرف سرکاری خبریں سنائی جاتی تھیں۔ جب وہاں ایک مہینہ گزار کر ان کی واپسی ہوئی تو یوگوسلاویہ آ کر یہ خبر ملی کہ جمال عبدالناصر کا انتقال ہو چکا ہے۔
(تین برس پرانی پوسٹ)
Sajid Ali.
Jouralism, Radio, State Radio, One Band Radio in 70s, State Controlled Media. Journalism and Radio. Urdu Blog about Positive Reporting. Sajid ali blogs. Urdu blogs on reporting.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.