Role Of Zulifiqar Ali Bhutto In Fall of Dhaka. Urdu Blog.
جمہوریت سے اپنے عشق کے باوجود میں کبھی بھٹو صاحب کے 1970 الیکشن کے فیصلے کو قبول نہ کرنے کا کوئی جواز آج تک نہیں ڈھونڈ پایا
بجا کہ انکے پاس فیصلہ کن طاقت نہ تھی، بجا کہ یحییٰ خان رجیم ھو صورت شیخ مجیب کو اقتدار منتقل کرنا نہیں چاھتی تھی مگر بھٹو صاحب شیخ مجیب کے حق کی توثیق تو کر سکتے تھے، انہون نے مگر یحییٰ خان کا ھمنوا بننا پسند کیا، اس سے پہلے بھی وہ ایوب خان کے ساتھ اسکے پورا طاقتور دور میں ساتھی رھے
کوئی جیالا آج تک بھٹو کے اس عمل کی وضاحت پیش نہیں کر سکا اور یہ وہ عمل تھا جس کے بعد 16 دسمبر کا دن پاکستان کو دو لخت کر گیا
ناصر بٹ
Pashto Times, Urdu Blogs about Creation of Bangladesh. How East Pakistan separated from Pakistan. ZA Bhutto Role In Separation of Bangaldesh. Role Of Zulifiqar Ali Bhutto In Fall of Dhaka. Urdu Blog
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.