Shaheed Benazir Bhutto, BBC And Martial Law. From History Pages
بی بی سی پر شہید بینظیر کی انٹرویو، لائیو کال اور بی بی کی ذہانت
بینظیر ایک دفعہ بی بی سی کے شو میں مارشل لا کے خلاف بات کر رہی تھیں۔ ایک کالر نے کہا کہ آپ کو پاکستانی عوام مسترد کر چکی ہے تو بی بی نے کہا کہ یہی تو میں چاہتی ہوں کہ پاکستانی عوام کے پاس یہ حق ہو کہ وہ جسے چاہیں مسترد کر دیں . مارشل لا میں ایسا نہیں ہوتا
منقول
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.