Steps Towards Modernization Of Saudi Arabia.
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک میوزک کنسرٹ منعقد ہوا۔ جس میں دنیا بھر سے سینکڑوں فنکاروں نے پرفارم کیا
اڑھائی لاکھ شائقین نے انجوائے کیا
سعودی عرب میں سنیما بھی کھول دیئے گئے ہیں
اب عورتیں ڈرائیونگ بھی کر سکتی ہیں اور مرد کے بغیر پاسپورٹ بھی بنوا سکتی ہیں
سعودی عرب میں عورتوں کی ریسلنگ بھی منعقد ہو چکی ہے
سب عورتیں مرد کے بغیر حج بھی کر سکتی ہیں۔
اب نماز کے اوقات کے دوران دکانیں بند رکھنے کی پابندی بھی ختم کر دی گئی ہے
اب لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کے دوران والیم تین گناہ کم کرنے کا کہا گیا ہے
سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے
سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بھی بہتر کر لیے ہیں
فرانس کے ساتھ بھی دوستانہ تعلقات ہیں
یہ تمام احکامات اور تبدیلیاں شہزادہ محمد بن سلمان کر رہے ہیں جو سعودی عرب کو ترقی پسند ملک بنانا چاہتے ہیں۔
جو سعودی عرب کی اکانومی کا انحصار آئل کی بجائے ٹورازم اور انڈسٹری پر لانا چاہتے ہیں کیونکہ دنیا الیکٹریک کاروں کی طرف جا رہی ہے
اس سب پر سعودی عرب میں کسی علامہ صاحب کا ایمان خطرہ میں نہیں ہے جس کی وجہ سے حکومت مخالف کسی نے نا کوئی دھرنا دیا ہے اور نا کوئی بیان
جبکہ دوسری طرف ہمارا حال تو سب کو ہی پتہ ہے!
منقول
Under The Leadership of Muhammad Bin Salman Saudi Arab is Moving Fastly Towards Modernization.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.